Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Moon-54 سورت القمر ›Ayah No-21 ایت نمبر
| فَكَیْفَ كَانَ عَذَابِیْ وَ نُذُرِ |
| آسان اُردو | پھرکیسا تھا میرا عذاب اور میرا ڈرانا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اب سوچو کہ میرا عذاب اور میری تنبیہات کیسی تھیں ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | دیکھ لو، کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھیں میری تنبیہات |
| احمد رضا خان | تو کیسا ہوا میرا عذاب اور میری دھمکیاں، |
| احمد علی | پھر (دیکھا) ہمارا عذاب اور ڈرانا کیسا تھا |
| فتح جالندھری | سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا؟ |
| طاہر القادری | سو میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا تھا؟، |
| علامہ جوادی | پھر ہمارا عذاب اور ڈرانا کیسا ثابت ہوا |
| ایم جوناگڑھی | بتاؤ میرا عذاب اور میری ڈرانے والی باتیں کیسی رہیں؟ |
| حسین نجفی | پس(دیکھو) کیسا تھا میرا عذاب اور میرا ڈراوا؟ |
| M.Daryabadi: | So how dreadful have been My torment and My warning! |
| M.M.Pickthall: | Then see how (dreadful) was My punishment after My warnings! |
| Saheeh International: | And how [severe] were My punishment and warning. |
| Shakir: | How (great) was then My punishment and My warning! |
| Yusuf Ali: | But how (terrible) was My Penalty and My Warning? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
تاریخی ایت