Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Emissaries-77 سورت المرسلت ›Ayah No-17 ایت نمبر
| ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْاٰخِرِیْنَ |
| آسان اُردو | پھر ہم نے بعد والوں کو اُن کے پیچھے چلایا؟ (یعنی ان کو بھی تباہ کر دیا) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر انہی کے پیچھے بعد والوں کو بھی چلتا کردیں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر اُنہی کے پیچھے ہم بعد والوں کو چلتا کریں گے |
| احمد رضا خان | پھر پچھلوں کو ان کے پیچھے پہنچائیں گے |
| احمد علی | پھر ہم ان کے پیچھے دوسروں کو چلائیں گے |
| فتح جالندھری | پھر ان پچھلوں کو بھی ان کے پیچھے بھیج دیتے ہیں |
| طاہر القادری | پھر ہم بعد کے لوگوں کو بھی (ہلاکت میں) ان کے پیچھے چلائے دیتے ہیں، |
| علامہ جوادی | پھر دوسرے لوگوں کو بھی ان ہی کے پیچھے لگادیں گے |
| ایم جوناگڑھی | پھر ہم ان کے بعد پچھلوں کو ﻻئے |
| حسین نجفی | پھر ان کے پیچھے بھیجے گئے لوگوں کو۔ |
| M.Daryabadi: | Thereafter We shall cause to follow them the latter ones. |
| M.M.Pickthall: | Then caused the latter folk to follow after? |
| Saheeh International: | Then We will follow them with the later ones. |
| Shakir: | Then did We follow them up with later ones. |
| Yusuf Ali: | So shall We make later (generations) follow them. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت