Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Emissaries-77 سورت المرسلت ›Ayah No-18 ایت نمبر
| كَذٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِیْنَ |
| آسان اُردو | اسطرح ہی ہم مجرمین سے سلوک کرتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | ایسا ہی سلوک ہم مجرموں کے ساتھ کیا کرتے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | مجرموں کے ساتھ ہم یہی کچھ کیا کرتے ہیں |
| احمد رضا خان | مجرموں کے ساتھ ہم ایسا ہی کرتے ہیں، |
| احمد علی | مجرموں کے ساتھ ہم ایسا ہی برتاؤ کرتے ہیں |
| فتح جالندھری | ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں |
| طاہر القادری | ہم مجرموں کے ساتھ اِسی طرح (کا معاملہ) کرتے ہیں، |
| علامہ جوادی | ہم مجرموں کے ساتھ اسی طرح کا برتاؤ کرتے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | ہم گنہگاروں کے ساتھ اسی طرح کرتے ہیں |
| حسین نجفی | ہم مجرموں کے ساتھ ایسا ہی (سلوک) کرتے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | In this wise We do with the culprits. |
| M.M.Pickthall: | Thus deal We ever with the guilty. |
| Saheeh International: | Thus do We deal with the criminals. |
| Shakir: | Even thus shall We deal with the guilty. |
| Yusuf Ali: | Thus do We deal with men of sin. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت