اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Emissaries-77 سورت المرسلت Ayah No-16 ایت نمبر

اَلَمْ نُهْلِكِ الْاَوَّلِیْنَؕ
آسان اُردو کیا ہم نے پہلوں کو ہلاک نہیں کیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیا ہم نے پہلے لوگوں کو ہلاک نہیں کیا ؟
ابو الاعلی مودودی کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہیں کیا؟
احمد رضا خان کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہ فرمایا
احمد علی کیا ہم نے پہلوں کو ہلاک نہیں کر ڈالا
فتح جالندھری کیا ہم نے پہلے لوگوں کو ہلاک نہیں کر ڈالا
طاہر القادری کیا ہم نے اگلے (جھٹلانے والے) لوگوں کو ہلاک نہیں کر ڈالا تھا،
علامہ جوادی کیا ہم نے ان کے پہلے والوں کو ہلاک نہیں کردیا ہے
ایم جوناگڑھی کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہیں کیا؟
حسین نجفی کیا ہم نے پہلے والوں کو ہلاک نہیں کیا۔
=========================================
M.Daryabadi: Destroyed We not the ancients?
M.M.Pickthall: Destroyed We not the former folk,
Saheeh International: Did We not destroy the former peoples?
Shakir: Did We not destroy the former generations?
Yusuf Ali: Did We not destroy the men of old (for their evil)?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
علمی ایت
ایک سوال کیا گیا ہے؟