Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: احاطہ

ی
ی
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
مُحِیْطٌ ح و ط محیط گھیرا کرنا
وَ اللّٰهُ مُحِیْطٌۢ بِالْكٰفِرِیْنَ اور ﷲ نے کافرین( نہ ماننے والوں) کو(ہر طرف سے )گھیرا ہوا ہے 2:19

اَحَاطَتْ

بَلٰى مَنْ كَسَبَ سَیِّئَةً وَّ اَحَاطَتْ بِهٖ خَطِیْٓئَتُهٗ فَاُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ نہیں! جو (انسان) بھی برائی کرے اور اُس کی خطاء (گناہ) اُس (انسان) کو گھیرے رکھے پھر یہی آگ کے ساتھی ہیں ؛ وہ اُس (آگ) میں ہمیشہ رہیں گے۔ قطع نظر عقیدے مذہب کے ایک اصول 2:81
وَ لَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْءٍ مِّنْ عِلْمِهٖۤ اِلَّا بِمَا شَآءَ١ۚ اور وہ (لوگ)اُس(اللہ) کے علم میں سے کسی بھی شئے کا احاطہ ( یعنی حاصل) نہیں کر سکتے ماسوائے اس کے جووہ چاہے آیت الکرسی 2:255
اِنَّ اللّٰهَ بِمَا یَعْمَلُوْنَ مُحِیْطٌ بےشک! اللہ ، جو کچھ وہ کرتے ہیں اُس پر حاوی ہے ایمان والوں کو بتانا 3:120
وَ كَانَ اللّٰهُ بِمَا یَعْمَلُوْنَ مُحِیْطًا جو کچھ وہ کرتے ہیں، اللہ اُس پر بہت زیادہ محیط (حاوی، قابو رکھتا) ہے دھوکے بازوں 4:108
١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ مُّحِیْطًا اور اللہ تمام چیزوں پر بہت زیادہ حاوی (قابو رکھتا) ہے منفرد آیت 2:126