Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Coursers-100 سورت العٰدیٰت ›Ayah No-5 ایت نمبر
| فَوَسَطْنَ بِهٖ جَمْعًاۙ |
| آسان اُردو | پھر اس سے یکجا ہو کر، (دشمن کی فوجوں کو) درمیان میں سے، پھاڑ دینے والے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر اسی وقت کسی جمگھٹے کے بیچوں بیچ جاگھستے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر اِسی حالت میں کسی مجمع کے اندر جا گھستے ہیں |
| احمد رضا خان | پھر دشمن کے بیچ لشکر میں جاتے ہیں، |
| احمد علی | پھر اس وقت دشمنوں کی جماعت میں جا گھستے ہیں |
| فتح جالندھری | پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں |
| طاہر القادری | پھر وہ اسی وقت (دشمن کے) لشکر میں گھس جاتے ہیں، |
| علامہ جوادی | اور دشمن کی جمعیت میں در آنے والے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | پھر اسی کے ساتھ فوجیوں کے درمیان گھس جاتے ہیں |
| حسین نجفی | پھر اسی حالت میں (دشمن کی) جماعت (لشکر) میں گھس جاتے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | And cleaving their way therein into the host, |
| M.M.Pickthall: | Cleaving, as one, the center (of the foe), |
| Saheeh International: | Arriving thereby in the center collectively, |
| Shakir: | Then rush thereby upon an assembly: |
| Yusuf Ali: | And penetrate forthwith into the midst (of the foe) en masse;- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے