اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Coursers-100 سورت العٰدیٰت Ayah No-6 ایت نمبر

اِنَّ الْاِنْسَانَ لِرَبِّهٖ لَكَنُوْدٌۚ
آسان اُردو بےشک! انسان اپنے رب کا واقعی منکر (ناشکرا) ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہ انسان اپنے پروردگار کا بڑا ناشکرا ہے۔
ابو الاعلی مودودی حقیقت یہ ہے کہ انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے
احمد رضا خان بیشک آدمی اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے
احمد علی بے شک انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے
فتح جالندھری کہ انسان اپنے پروردگار کا احسان ناشناس (اور ناشکرا) ہے
طاہر القادری بیشک انسان اپنے رب کا بڑا ہی ناشکرا ہے،
علامہ جوادی بے شک انسان اپنے پروردگار کے لئے بڑا ناشکرا ہے
ایم جوناگڑھی یقیناً انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے
حسین نجفی بےشک انسان اپنے پروردگار کا بڑا ناشکرا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily man is Unto his Lord ungrateful.
M.M.Pickthall: Lo! man is an ingrate unto his Lord
Saheeh International: Indeed mankind, to his Lord, is ungrateful.
Shakir: Most surely man is ungrateful to his Lord.
Yusuf Ali: Truly man is, to his Lord, ungrateful;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے