اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Coursers-100 سورت العٰدیٰت Ayah No-7 ایت نمبر

وَ اِنَّهٗ عَلٰى ذٰلِكَ لَشَهِیْدٌۚ
آسان اُردو اور بےشک! وہ اس (حقیقت) پر واقعی ایک گواہ بھی ہے؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور وہ خود اس بات کا گواہ ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور وہ خود اِس پر گواہ ہے
احمد رضا خان اور بیشک وہ اس پر خود گواہ ہے،
احمد علی اوربے شک وہ اس بات پر خود شاہد ہے
فتح جالندھری اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے
طاہر القادری اور یقیناً وہ اس (ناشکری) پر خود گواہ ہے،
علامہ جوادی اور وہ خود بھی اس بات کا گواہ ہے
ایم جوناگڑھی اور یقیناً وه خود بھی اس پر گواه ہے
حسین نجفی اور وہ خود اس پر گواہ ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And verily to that he is witness.
M.M.Pickthall: And lo! he is a witness unto that;
Saheeh International: And indeed, he is to that a witness.
Shakir: And most surely he is a witness of that.
Yusuf Ali: And to that (fact) he bears witness (by his deeds);
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے