اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Coursers-100 سورت العٰدیٰت Ayah No-8 ایت نمبر

وَ اِنَّهٗ لِحُبِّ الْخَیْرِ لَشَدِیْدٌؕ
آسان اُردو اور بے شک! وہ مال کے لیے محبت کا واقعی شدید ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور حقیقت یہ ہے کہ وہ مال کی محبت میں بہت پکا ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور وہ مال و دولت کی محبت میں بری طرح مبتلا ہے
احمد رضا خان اور بیشک وہ مال کی چاہت میں ضرور کرّا (تیز) ہے
احمد علی اوربے شک وہ مال کی محبت میں بڑا سخت ہے
فتح جالندھری وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہے
طاہر القادری اور بیشک وہ مال کی محبت میں بہت سخت ہے،
علامہ جوادی اور وہ مال کی محبت میں بہت سخت ہے
ایم جوناگڑھی یہ مال کی محنت میں بھی بڑا سخت ہے
حسین نجفی اور وہ مال و دولت کی محبت میں بڑا سخت (گرفتار) ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And verily in the love of wealth he is vehement,
M.M.Pickthall: And lo! in the love of wealth he is violent.
Saheeh International: And indeed he is, in love of wealth, intense.
Shakir: And most surely he is tenacious in the love of wealth.
Yusuf Ali: And violent is he in his love of wealth.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے