Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Coursers-100 سورت العٰدیٰت ›Ayah No-9 ایت نمبر
| اَفَلَا یَعْلَمُ اِذَا بُعْثِرَ مَا فِی الْقُبُوْرِۙ |
| آسان اُردو | کیا پھر وہ نہیں جانتا کہ جب کھودا جائے گا جو کچھ قبروں میں ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | بھلا کیا وہ وقت اسے معلوم نہیں ہے جب قبروں میں جو کچھ ہے اسے باہر بکھیر دیا جائے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | تو کیا وہ اُس حقیقت کو نہیں جانتا جب قبروں میں جو کچھ (مدفون) ہے اُسے نکال لیا جائے گا |
| احمد رضا خان | تو کیا نہیں جانتا جب اٹھائے جائیں گے جو قبروں میں ہیں، |
| احمد علی | پس کیا وہ نہیں جانتا جب اکھاڑا جائے گا جو کچھ قبروں میں ہے |
| فتح جالندھری | کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو (مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال لیے جائیں گے |
| طاہر القادری | تو کیا اسے معلوم نہیں جب وہ (مُردے) اٹھائے جائیں گے جو قبروں میں ہیں، |
| علامہ جوادی | کیا اسے نہیں معلوم ہے کہ جب مفِدوں کو قبروں سے نکالا جائے گا |
| ایم جوناگڑھی | کیا اسے وه وقت معلوم نہیں جب قبروں میں جو (کچھ) ہے نکال لیا جائے گا |
| حسین نجفی | کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا جب قبروں سے نکال لیا جائے گا جو کچھ ان میں (دفن) ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Knoweth he not - when that which is in the graves, shall be ransacked? |
| M.M.Pickthall: | Knoweth he not that, when the contents of the graves are poured forth |
| Saheeh International: | But does he not know that when the contents of the graves are scattered |
| Shakir: | Does he not then know when what is in the graves is raised, |
| Yusuf Ali: | Does he not know,- when that which is in the graves is scattered abroad |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے