Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Coursers-100 سورت العٰدیٰت ›Ayah No-10 ایت نمبر
| وَ حُصِّلَ مَا فِی الصُّدُوْرِۙ |
| آسان اُردو | اور ظاہر کر دیا جائے گا جو سینوں میں ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور سینوں میں جو کچھ ہے اسے ظاہر کردیا جائے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور سینوں میں جو کچھ (مخفی) ہے اُسے برآمد کر کے اس کی جانچ پڑتال کی جائے گی؟ |
| احمد رضا خان | اور کھول دی جائے گی جو سینوں میں ہے، |
| احمد علی | اورجو دلوں میں ہے وہ ظاہر کیا جائے گا |
| فتح جالندھری | اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گے |
| طاہر القادری | اور (راز) ظاہر کر دیئے جائیں گے جو سینوں میں ہیں، |
| علامہ جوادی | اور دل کے رازوں کو ظاہر کردیا جائے گا |
| ایم جوناگڑھی | اور سینوں کی پوشیده باتیں ﻇاہر کر دی جائیں گی |
| حسین نجفی | اور جو کچھ سینوں میں (چھپا ہوا) ہے وہ ظاہر کر دیا جائے گا۔ |
| M.Daryabadi: | And there shall be brounht to light that which is in the breasts? |
| M.M.Pickthall: | And the secrets of the breasts are made known. |
| Saheeh International: | And that within the breasts is obtained, |
| Shakir: | And what is in the breasts is made apparent? |
| Yusuf Ali: | And that which is (locked up) in (human) breasts is made manifest- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے