اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Coursers-100 سورت العٰدیٰت Ayah No-11 ایت نمبر

اِنَّ رَبَّهُمْ بِهِمْ یَوْمَئِذٍ لَّخَبِیْرٌ۠
آسان اُردو بے شک! اُن کا رب اُن کے بارے میں اُس دن واقعی خوب جاننے والا ہو گا۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یقینا ان کا پروردگار اس دن ان (کی جو حالت ہوگی اس) سے پوری طرح باخبر ہے۔
ابو الاعلی مودودی یقیناً اُن کا رب اُس روز اُن سے خوب باخبر ہوگا
احمد رضا خان بیشک ان کے رب کو اس دن ان کی سب خبر ہے
احمد علی بے شک ان کا رب ان سے اس دن خوب خبردار ہو گا
فتح جالندھری بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا
طاہر القادری بیشک ان کا رب اس دن ان (کے اعمال) سے خوب خبردار ہوگا،
علامہ جوادی تو ان کا پروردگار اس دن کے حالات سے خوب باخبر ہوگا
ایم جوناگڑھی بیشک ان کا رب اس دن ان کے حال سے پورا باخبر ہوگا
حسین نجفی اس دن ان کا پروردگار ان کے حالات سے بڑا باخبر ہوگا۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily their Lord on that Day will be of them Aware.
M.M.Pickthall: On that day will their Lord be perfectly informed concerning them.
Saheeh International: Indeed, their Lord with them, that Day, is [fully] Acquainted.
Shakir: Most surely their Lord that day shall be fully aware of them.
Yusuf Ali: That their Lord had been Well-acquainted with them, (even to) that Day?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے