اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Calamity-101 سورت القارعۃ Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
اَلْقَارِعَةُۙ
آسان اُردو تباہی(لڑکھڑانے والی)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (یاد کرو) وہ واقعہ جو دل دہلا کر رکھ دے گا۔
ابو الاعلی مودودی عظیم حادثہ!
احمد رضا خان دل دہلانے والی،
احمد علی کھڑکھڑانے والی
فتح جالندھری کھڑ کھڑانے والی
طاہر القادری (زمین و آسمان کی ساری کائنات کو) کھڑکھڑا دینے والا شدید جھٹکا اور کڑک،
علامہ جوادی کھڑکھڑانے والی
ایم جوناگڑھی کھڑکھڑا دینے والی
حسین نجفی کھڑکھڑانے والی (بڑاحادثہ)۔
=========================================
M.Daryabadi: The Striking!
M.M.Pickthall: The Calamity!
Saheeh International: The Striking Calamity
Shakir: The terrible calamity!
Yusuf Ali: The (Day) of Noise and Clamour:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

سورت کی ابتدا
علمی ایت