اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Calamity-101 سورت القارعۃ Ayah No-2 ایت نمبر

مَا الْقَارِعَةُۚ
آسان اُردو کیا ہےتباہی (لڑکھڑانے والی)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیا ہے وہ دل دہلانے والا واقعہ ؟
ابو الاعلی مودودی کیا ہے وہ عظیم حادثہ؟
احمد رضا خان کیا وہ دہلانے والی،
احمد علی وہ کھڑکھڑانے والی کیا ہے
فتح جالندھری کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
طاہر القادری وہ (ہر شے کو) کھڑ کھڑا دینے والا شدید جھٹکا اور کڑک کیا ہے،
علامہ جوادی اور کیسی کھڑکھڑانے والی
ایم جوناگڑھی کیا ہے وه کھڑکھڑا دینے والی
حسین نجفی کیا ہے وہ کھڑکھڑانے والی۔
=========================================
M.Daryabadi: What is the Striking?
M.M.Pickthall: What is the Calamity?
Saheeh International: What is the Striking Calamity?
Shakir: What is the terrible calamity!
Yusuf Ali: What is the (Day) of Noise and Clamour?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے