Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Calamity-101 سورت القارعۃ ›Ayah No-3 ایت نمبر
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا الْقَارِعَةُؕ |
| آسان اُردو | اور آپﷺ کو کیا خبر تباہی (لڑکھڑانے والی) کیا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور تمہیں کیا معلوم وہ دل دہلانے والا واقعہ کیا ہے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | تم کیا جانو کہ وہ عظیم حادثہ کیا ہے؟ |
| احمد رضا خان | اور تو نے کیا جانا کیا ہے دہلانے والی |
| احمد علی | اور آپ کو کیا خبر کہ وہ کھڑکھڑانے والی کیا ہے |
| فتح جالندھری | اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟ |
| طاہر القادری | اور آپ کیا سمجھے ہیں کہ (ہر شے کو) کھڑ کھڑا دینے والے شدید جھٹکے اور کڑک سے مراد کیا ہے، |
| علامہ جوادی | اور تمہیں کیا معلوم کہ وہ کیسی کھڑکھڑانے والی ہے |
| ایم جوناگڑھی | تجھے کیا معلوم کہ وه کھڑ کھڑا دینے والی کیا ہے |
| حسین نجفی | اورآپ کو کیا معلوم کہ وہ کھڑکھڑانے والی کیا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | What shall Make thee know that which the Striking is? |
| M.M.Pickthall: | Ah, what will convey unto thee what the Calamity is! |
| Saheeh International: | And what can make you know what is the Striking Calamity? |
| Shakir: | And what will make you comprehend what the terrible calamity is? |
| Yusuf Ali: | And what will explain to thee what the (Day) of Noise and Clamour is? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے