اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Coursers-100 سورت العٰدیٰت Ayah No-4 ایت نمبر

فَاَثَرْنَ بِهٖ نَقْعًاۙ
آسان اُردو پھر، اُس سے، گردوغبار اُٹھانے والے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر اس موقع پر غبار اڑاتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی پھر اس موقع پر گرد و غبار اڑاتے ہیں
احمد رضا خان پھر اس وقت غبار اڑاتے ہیں،
احمد علی پھر اس وقت غبار اُڑاتے ہیں
فتح جالندھری پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیں
طاہر القادری پھر وہ اس (حملے والی) جگہ سے گرد و غبار اڑاتے ہیں،
علامہ جوادی پھر غبار جنگ اڑانے والے نہیں
ایم جوناگڑھی پس اس وقت گرد وغبار اڑاتے ہیں
حسین نجفی تو اس طرح گَرد و غبار اڑاتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And therein raising dust.
M.M.Pickthall: Then, therewith, with their trail of dust,
Saheeh International: Stirring up thereby [clouds of] dust,
Shakir: Then thereby raise dust,
Yusuf Ali: And raise the dust in clouds the while,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے