Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Coursers-100 سورت العٰدیٰت ›Ayah No-3 ایت نمبر
| فَالْمُغِیْرٰتِ صُبْحًاۙ |
| آسان اُردو | پھر صبح کے وقت حملہ کرنے والے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر صبح کے وقت یلغار کرتے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر صبح سویرے چھاپہ مارتے ہیں |
| احمد رضا خان | پھر صبح ہوتے تاراج کرتے ہیں |
| احمد علی | پھر صبح کے وقت دھاوا کرتے ہیں |
| فتح جالندھری | پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں |
| طاہر القادری | پھر جو صبح ہوتے ہی (دشمن پر) اچانک حملہ کر ڈالتے ہیں، |
| علامہ جوادی | پھر صبحدم حملہ کرنے والے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | پھر صبح کے وقت دھاوا بولنے والوں کی قسم |
| حسین نجفی | پھر صبح کے وقت (اچانک) چھاپہ مارتے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | And raiding at dawn |
| M.M.Pickthall: | And scouring to the raid at dawn, |
| Saheeh International: | And the chargers at dawn, |
| Shakir: | Then those that make raids at morn, |
| Yusuf Ali: | And push home the charge in the morning, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے