اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Coursers-100 سورت العٰدیٰت Ayah No-2 ایت نمبر

فَالْمُوْرِیٰتِ قَدْحًاۙ
آسان اُردو پھر ٹاپوں سے آگ کی چنگاریاں نکالنے والے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر جو (اپنی ٹاپوں سے) چنگاریاں اڑاتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی پھر (اپنی ٹاپوں سے) چنگاریاں جھاڑتے ہیں
احمد رضا خان پھر پتھروں سے آگ نکالتے ہیں سم مارکر
احمد علی پھر (پتھر پر) ٹاپ مار کر آگ جھاڑتے ہیں
فتح جالندھری پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے ہیں
طاہر القادری پھر جو پتھروں پر سُم مار کر چنگاریاں نکالتے ہیں،
علامہ جوادی جوٹا پ مار کر چنگاریاں اُڑانے والے ہیں
ایم جوناگڑھی پھر ٹاپ مار کر آگ جھاڑنے والوں کی قسم!
حسین نجفی پھر اپنی ٹاپوں کی ٹھوکر سے (پتھر سے) چنگاریاں نکا لتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And striking off fire by dashing their hoofs.
M.M.Pickthall: Striking sparks of fire
Saheeh International: And the producers of sparks [when] striking
Shakir: Then those that produce fire striking,
Yusuf Ali: And strike sparks of fire,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے