اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Coursers-100 سورت العٰدیٰت Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
وَ الْعٰدِیٰتِ ضَبْحًاۙ
آسان اُردو ہانپ کر دھوڑنے والے گھوڑوں کی قسم
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی قسم ہے ان گھوڑوں کی جو ہانپ ہانپ کر دوڑتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی قسم ہے اُن (گھوڑوں) کی جو پھنکارے مارتے ہوئے دوڑتے ہیں
احمد رضا خان قسم ان کی جو دوڑتے ہیں سینے سے آواز نکلتی ہوئی
احمد علی ان گھوڑوں کی قسم جو ہانپتے ہوئے دوڑتے ہیں
فتح جالندھری ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو ہانپ اٹھتےہیں
طاہر القادری (میدانِ جہاد میں) تیز دوڑنے والے گھوڑوں کی قَسم جو ہانپتے ہیں،
علامہ جوادی فراٹے بھرتے ہوئے تیز رفتار گھوڑوں کی قسم
ایم جوناگڑھی ہانپتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم!
حسین نجفی قَسم ہے ان گھوڑوں کی جو پھنکارے مارتے ہوئے دوڑتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: By the chargers panting,
M.M.Pickthall: By the snorting coursers,
Saheeh International: By the racers, panting,
Shakir: I swear by the runners breathing pantingly,
Yusuf Ali: By the (Steeds) that run, with panting (breath),
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

سورت کی ابتدا
علمی ایت
ایت کا اگلی ایت سے تسلسل ہے