اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Earthquake-99 سورت الزلزال Ayah No-8 ایت نمبر

وَ مَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا یَّرَهٗ۠
آسان اُردو اور جس نے ذرہ بھی بھی برائی کی ہو گی تو اس کو دیکھ لے گا۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جس نے ذرہ برابر کوئی برائی کی ہوگی، وہ اسے دیکھے گا۔
ابو الاعلی مودودی اور جس نے ذرہ برابر بدی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا
احمد رضا خان اور جو ایک ذرہ بھر برائی کرے اسے دیکھے گا
احمد علی اورجس نے ذرہ بھر برائی کی ہے وہ اس کو دیکھ لے گا
فتح جالندھری اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا
طاہر القادری اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے (بھی) دیکھ لے گا،
علامہ جوادی اور جس نے ذرہ برابر برائی کی ہے وہ اسے دیکھے گا
ایم جوناگڑھی اور جس نے ذره برابر برائی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا
حسین نجفی اور جس نے ذرہ برابر بدی کی ہوگی وہ بھی اس (کی سزا) کو دیکھ لے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: And whosoever hath worked ill Of an atom's weight shall behold it.
M.M.Pickthall: And whoso doeth ill an atom's weight will see it then.
Saheeh International: And whoever does an atom's weight of evil will see it.
Shakir: And he who has done an atom's weight of evil shall see it.
Yusuf Ali: And anyone who has done an atom's weight of evil, shall see it.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے