Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Earthquake-99 سورت الزلزال ›Ayah No-7 ایت نمبر
| فَمَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَیْرًا یَّرَهٗؕ |
| آسان اُردو | پھر جس نے جو ذرہ بھر بھی نیکی کی ہو گی تو اس کو دیکھ لے گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | چنانچہ جس نے ذرہ برابر کوئی اچھائی کی ہوگی وہ اسے دیکھے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا |
| احمد رضا خان | جو ایک ذرہ بھر بھلائی کرے اسے دیکھے گا، |
| احمد علی | پھر جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہے وہ اس کو دیکھ لے گا |
| فتح جالندھری | تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا |
| طاہر القادری | تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا، |
| علامہ جوادی | پھر جس شخص نے ذرہ برابر نیکی کی ہے وہ اسے دیکھے گا |
| ایم جوناگڑھی | پس جس نے ذره برابر نیکی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا |
| حسین نجفی | تو جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس (کی جزا) دیکھ لے گا۔ |
| M.Daryabadi: | Then whosoever hath worked good of an atom's weight shall behold it |
| M.M.Pickthall: | And whoso doeth good an atom's weight will see it then, |
| Saheeh International: | So whoever does an atom's weight of good will see it, |
| Shakir: | So. he who has done an atom's weight of good shall see it |
| Yusuf Ali: | Then shall anyone who has done an atom's weight of good, see it! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے