اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-115 ایت نمبر

اِنْ اَنَا اِلَّا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌؕ
آسان اُردو نہیں ہوں میں (کچھ) ماسوائے واضح طور پر ڈرانے والے کے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی میں تو بس ایک خبردار کرنے والا ہوں جو (تمہارے سامنے) حقیقت کھول کر رکھ رہا ہے۔
ابو الاعلی مودودی میں تو بس ایک صاف صاف متنبہ کر دینے والا آدمی ہوں"
احمد رضا خان میں تو نہیں مگر صاف ڈر سنانے والا
احمد علی میں تو بس کھول کر ڈرانے والا ہوں
فتح جالندھری میں تو صرف کھول کھول کر نصیحت کرنے والا ہوں
طاہر القادری میں تو فقط کھلا ڈر سنانے والا ہوں،
علامہ جوادی میں تو صرف واضح طور پر عذاب الٰہی سے ڈرانے والا ہوں
ایم جوناگڑھی میں تو صاف طور پر ڈرا دینے واﻻ ہوں
حسین نجفی میں تو صرف ایک کھلا ہوا ڈرانے والا ہوں۔
=========================================
M.Daryabadi: I am naught but a warner manifest.
M.M.Pickthall: I am only a plain warner.
Saheeh International: I am only a clear warner."
Shakir: I am naught but a plain warner.
Yusuf Ali: "I am sent only to warn plainly in public."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت نوحؑ اور ان کی قوم کے بارے میں ہے