روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اقْتُلُوْهُمْ حَیْثُ ثَقِفْتُمُوْهُمْ وَ اَخْرِجُوْهُمْ مِّنْ حَیْثُ اَخْرَجُوْكُمْ | اور پھر اُن ( پہلے لڑائی کرنے والوں) کو قتل کر دوجہاں بھی تم (مسلمان) اُن کوپاﺅ، اور اُن کو بے دخل کر دو جہاں سے انہوں نے تمہیں بے دخل کر دیا ہو | لڑائی کے بارے میں | 2:191 |
| ضُرِبَتْ عَلَیْهِمُ الذِّلَّةُ اَیْنَ مَا ثُقِفُوْۤا | اُن پر ذلت ڈال دی گئی ہے جہاں بھی ہوں گے | (اہلِ کتاب میں سے جو فاسق ہیں) | 3:112 |
| فَخُذُوْهُمْ وَ اقْتُلُوْهُمْ حَیْثُ ثَقِفْتُمُوْهُمْ١ؕ | پھر اُن کو پکڑ لو اور اُن کو قتل کر دو جہاں بھی تم اُنہیں پاﺅ | منافقین کے بارے | 4:91 |
| فَاِمَّا تَثْقَفَنَّهُمْ فِی الْحَرْبِ | اگر تم (مسلمانوں) اُن (کافرین)پرجنگ میں غلبہ پاتے ہو ، | کافرین | 8:57 |
| مَّلْعُوْنِیْنَ١ۛۚ اَیْنَمَا ثُقِفُوْۤا اُخِذُوْا وَ قُتِّلُوْا تَقْتِیْلًا | لعنتی ہیں، جہاں بھی ملیں گے، اُن کو پکڑ لیا جائے گا اور اُن کو بے رحمی سے قتل کر دیا جائے گا. . | تاریخی آیت | 33:61 |
| اِنْ یَّثْقَفُوْكُمْ یَكُوْنُوْا لَكُمْ اَعْدَآءً | اگر وہ تم سے زیادہ طاقت والے ہوتے ہیں، تو وہ تمہارے لئے دشمن ہو جاتے ہیں | دوستی کے احکامات | 60:2 |