Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Earthquake-99 سورت الزلزال ›Ayah No-1 ایت نمبر
| بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ |
| اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے |
| اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَهَاۙ |
| آسان اُردو | جب زمین کو اس کے زلزلے سے ہلا دیا جائے گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جب زمین اپنے بھونچال سے جھنجھوڑ دی جائے گی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جب زمین اپنی پوری شدت کے ساتھ ہلا ڈالی جائے گی |
| احمد رضا خان | جب زمین تھرتھرا دی جائے جیسا اس کا تھرتھرانا ٹھہرا ہے |
| احمد علی | جب زمین بڑے زور سے ہلا دی جائے گی |
| فتح جالندھری | جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی |
| طاہر القادری | جب زمین اپنے سخت بھونچال سے بڑی شدت کے ساتھ تھرتھرائی جائے گی، |
| علامہ جوادی | جب زمین زوروں کے ساتھ زلزلہ میں آجائے گی |
| ایم جوناگڑھی | جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی |
| حسین نجفی | جب زمین پوری شدت سے ہلا ڈالی جائے گی۔ |
| M.Daryabadi: | When the earth is shaken by the shaking thereof, |
| M.M.Pickthall: | When Earth is shaken with her (final) earthquake |
| Saheeh International: | When the earth is shaken with its [final] earthquake |
| Shakir: | When the earth is shaken with her (violent) shaking, |
| Yusuf Ali: | When the earth is shaken to her (utmost) convulsion, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
سورت کی ابتدا
علمی ایت
ایت کا اگلی ایت سے تسلسل ہے