|
وَ اِذْ وٰعَدْنَا مُوْسٰۤى اَرْبَعِیْنَ لَیْلَةً ثُمَّ اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِنْۢ بَعْدِهٖ وَ اَنْتُمْ ظٰلِمُوْنَ
|
اور جب ہم نے(حضرت) موسیؑ سے چالیس راتوں کا وعدہ کیا پھر تم نے۔۔۔۔۔
|
بنی اسرائیل کو یاد کروانا
|
2:51
|
|
اِنَّ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ اخْتِلَافِ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ
|
بے شک! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے ، اور رات اور دن کے فرق
|
منفرد ایت
|
2:164
|
|
اُحِلَّ لَكُمْ لَیْلَةَ الصِّیَامِ الرَّفَثُ اِلٰى نِسَآئِكُمْ
|
تمہارے لیے روزے کی رات اپنی بیویوں کی طرف جانا حلال کر دیاہے
|
روزوں کے بارے میں ہدایت
|
2:187
|
|
ثُمَّ اَتِمُّوا الصِّیَامَ اِلَى الَّیْلِ١ۚ وَ لَا تُبَاشِرُوْهُنَّ وَ اَنْتُمْ عٰكِفُوْنَ١ۙ فِی الْمَسٰجِدِ١ؕ
|
پھر رات تک روزہ پورا کرو،اور ان سے مباشرت نہ کروجب تم مسجدوں میں اعتکاف میں ہو
|
روزوں کے بارے میں ہدایت
|
2:187
|
|
اَلَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ بِالَّیْلِ وَ النَّهَارِ سِرًّا وَّ عَلَانِیَةً فَلَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ۚ
|
جو لوگ اپنے مال کو رات اور دن خفیہ اور اعلانیہ( ﷲ کی راہ میں) خرچ کرتے ہیں، پھر واقعی اُن کے لیے اُن کا اجر اُن کے رب کے پاس ہے
|
صدقات کے بارے
|
2:274
|
|
تُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ وَ تُوْلِجُ النَّهَارَ فِی الَّیْلِ
|
تُو ہی رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے
|
شان باری تعالی
|
3:27
|
|
یَّتْلُوْنَ اٰیٰتِ اللّٰهِ اٰنَآءَ الَّیْلِ وَ هُمْ یَسْجُدُوْنَ
|
وہ رات کی گھڑیوں میں اللہ کی آیات پڑھتے ہیں اور وہ (اللہ کے آگے) سجدے کرتے ہیں
|
(اہلِ کتاب)
|
3:113
|
|
وَ اخْتِلَافِ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ لَاٰیٰتٍ لِّاُولِی الْاَلْبَابِۚ
|
اور رات اور دن کے اختلاف میں عقل والوں کے لئے نشانیا ں ہیں،
|
منفرد ایت
|
3:190
|
|
وَ لَهٗ مَا سَكَنَ فِی الَّیْلِ وَ النَّهَارِ١ؕ
|
اور اُسی کا ہے جورات اور دن میں بستا(رہتا) ہے
|
شان باری تعالی
|
6:13
|
|
وَ هُوَ الَّذِیْ یَتَوَفّٰكُمْ بِالَّیْلِ
|
اوروہی ہے جو رات کو تمہیں (نیند کی حالت میں) فوت کرد یتا ہے
|
شان باری تعالی
|
6:60
|
|
فَلَمَّا جَنَّ عَلَیْهِ الَّیْلُ رَاٰ كَوْكَبًا١ۚ
|
پھرجب اس پر رات چھا گئی اُس نے ایک ستارہ دیکھا،
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
6:76
|
|
وَ جَعَلَ الَّیْلَ سَكَنًا
|
اور اُس نے رات کو ساکن (سکون والا) ا
|
حمد باری تعالی
|
6:96
|
|
یُغْشِی الَّیْلَ النَّهَارَ یَطْلُبُهٗ حَثِیْثًا١ۙ
|
وہ رات کو دن سے ڈھانپ دیتا ہے جو اُس(رات) کا جلدی پیچھا کرتا ہے
|
شان باری تعالی
|
7:54
|
|
وَ وٰعَدْنَا مُوْسٰى ثَلٰثِیْنَ لَیْلَةً
|
اور ہم نے موسی ؑ کے لیے ( تیس راتیں مقرر کیں ا
|
قوم موسی
|
7:142
|
|
فَتَمَّ مِیْقَاتُ رَبِّهٖۤ اَرْبَعِیْنَ لَیْلَةً١ۚ
|
پھر اس( موسی ؑ) نے اپنے رب کی مقررہ کردہ چالیس راتوں کی مدت پوری کی؛
|
قوم موسی
|
7:142
|
|
اِنَّ فِی اخْتِلَافِ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ
|
بے شک! رات اور دن کےاختلاف (یعنی بدلنے) میں
|
نشانیاں
|
10:6
|
|
اَتٰٮهَاۤ اَمۡرُنَا لَيۡلًا اَوۡ نَهَارًا
|
ں تو رات یا دن کو ہمارا حکم اس (زمین) کوآ جاتا ہے
|
دنیاوی زندگی کا مثال
|
10:24
|
|
قِطَعًا مِّنَ الَّيۡلِ مُظۡلِمًا ؕ
|
اندھیری رات کے ایک ٹکڑے سے
|
برائی کرنے والے
|
10:27
|
|
هُوَ الَّذِىۡ جَعَلَ لَـكُمُ الَّيۡلَ لِتَسۡكُنُوۡا فِيۡهِ
|
وہ ہے جس نے تمہارے لیے رات بنائی تاکہ تم اُس میں آرام (سکون) کر سکو
|
شان باری تعالی
|
10:67
|
|
فَاَسْرِ بِاَهْلِكَ بِقِطْعٍ مِّنَ الَّیْلِ
|
چنانچہ رات کے ایک حصے اپنے گھر والوں کے ساتھ چل نکلو،
|
لوطؑ کے بارے
|
11:81
|
|
وَ اَقِمِ الصَّلٰوةَ طَرَفَیِ النَّهَارِ وَ زُلَفًا مِّنَ الَّیْلِ١ؕ
|
اور دن کے دونوں کناروں (یعنی صبح اور شام )ا ور رات سے چند گھڑیاں نماز قائم کرو
|
آپﷺ اور مومنین کو حکم
|
11:114
|
|
یُغْشِی الَّیْلَ النَّهَارَ١ؕ
|
وہ رات کو دن سے ڈھانپ دیتا ہے
|
اللہ باری تعالی کی شان اقدس
|
13:3
|
|
وَ مَنْ هُوَ مُسْتَخْفٍۭ بِالَّیْلِ وَ سَارِبٌۢ بِالنَّهَارِ
|
اور جو (شخص کہ) وہ رات کوچھپتا پھرے یا دن کوکھلم کھلا پھرے
|
شان باری تعالی
|
13:10
|
|
١ۚ وَ سَخَّرَ لَكُمُ الَّیْلَ وَ النَّهَارَۚ
|
، اور رات اور دن کو بھی تمہارے(فاہدے کے) لیے فرمانبردار کیا
|
شان و تعریف الہی
|
14:33
|
|
فَاَسْرِ بِاَهْلِكَ بِقِطْعٍ مِّنَ الَّیْلِ
|
پھر اپنے اہل و عیال سے رات کے ایک حصے میں چل پڑو،
|
لوط ؑ کے بارے میں
|
15:65
|
|
وَ سَخَّرَ لَكُمُ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ١ۙ وَ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ١ؕ
|
اور اُسی نے تمہارے (فاہدے کے) لیے رات اوردن، اورسورج اور چاند کو فرمانبردار کیا
|
شان و تعریف الہی
|
16:12
|
|
سُبْحٰنَ الَّذِیْۤ اَسْرٰى بِعَبْدِهٖ لَیْلًا
|
پاک ہے جس نے اپنے بندے کو ایک رات
|
معراج کے بارے
|
17:1
|
|
وَ جَعَلْنَا الَّیْلَ وَ النَّهَارَ اٰیَتَیْنِ
|
اور ہم نے رات اور دن کو دو نشانیاں بنایا.
|
اللہ کی قدرت
|
17:12
|
|
فَمَحَوْنَاۤ اٰیَةَ الَّیْلِ وَ جَعَلْنَاۤ اٰیَةَ النَّهَارِ مُبْصِرَةً
|
پھر ہم نے رات کی نشانی کو تاریک کیا اور ہم نے روشنی کو دن کی نشانی بنایا
|
اللہ کی قدرت
|
17:12
|
|
اَقِمِ الصَّلٰوةَ لِدُلُوْكِ الشَّمْسِ اِلٰى غَسَقِ الَّیْلِ
|
سورج کے ڈھلنے سے لیکر رات کے اندھیرے تک نماز قائم کریں،
|
محکم آیت
|
17:78
|
|
وَ مِنَ الَّیْلِ فَتَهَجَّدْ بِهٖ نَافِلَةً لَّكَ
|
اور رات سے بھی(کچھ وقت) پس آپؐ اس (قرآن) سے جاگیں
|
محکم آیت
|
17:79
|
|
قَالَ اٰیَتُكَ اَلَّا تُكَلِّمَ النَّاسَ ثَلٰثَ لَیَالٍ سَوِیًّا
|
اُس نے کہا: تیری نشانی ہے کہ تُوصیح و سالم ہو کر بھی تین راتیں لوگوں سے بات نہیں کر سکے گا
|
زکریاؑ کا سوالاور جواب الہی
|
19:10
|
|
وَ مِنْ اٰنَآئِ الَّیْلِ فَسَبِّحْ وَ اَطْرَافَ النَّهَارِ لَعَلَّكَ تَرْضٰى
|
اور رات کی چند گھڑیوں میں اور دن کے کناروں پر بھی اُس کی بڑھائی کریں کہ شاید آپﷺ کو قبولیت (خوشی) حاصل ہو
|
آپﷺ کو حکم
|
20:130
|
|
یُسَبِّحُوْنَ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ لَا یَفْتُرُوْنَ
|
وہ رات اوردن (اُسی کی) بڑھائی (بیان)کرتے ہیں؛ وہ کمی نہیں کرتے ہیں.
|
اللہ کی عبادت
|
21:20
|
|
وَ هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ وَ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَؕ
|
اور وہ (اللہ)ہے جس نے رات اور دن اور سورج اور چاند کو پیدا کیا.
|
شان باری تعالی
|
21:33
|
|
قُلْ مَنْ یَّكْلَؤُكُمْ بِالَّیْلِ وَ النَّهَارِ مِنَ الرَّحْمٰنِؕ
|
(آپﷺ) کہیں: (کہ) رات اور دن کو تمہیں رحمان (کے عذاب) سے کون بچا سکتا ہے؟
|
آپﷺ کے بارے
|
21:42
|
|
ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ یُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ
|
یہ اس لئے کیوں کہ بے شک اللہ! وہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے
|
شان باری تعالی
|
22:61
|
|
وَ یُوْلِجُ النَّهَارَ فِی الَّیْلِ
|
اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے،
|
شان باری تعالی
|
22:61
|
|
وَ هُوَ الَّذِیْ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ وَ لَهُ اخْتِلَافُ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ١ؕ
|
اور وہ ہے جو زندگی اور موت دیتا ہے، اور رات اور دن کااختلاف اُسی کا ہی (کام) ہے.
|
شان باری تعالی
|
23:80
|
|
یُقَلِّبُ اللّٰهُ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّاُولِی الْاَبْصَارِ
|
اللہ رات اور دن کو بدلتا (اُلٹتا)ہے. بے شک! اس میں دیکھنے والوں کے لئے واقعی ایک عبرت ہے
|
شان باری تعالی
|
24:44
|
|
وَ هُوَ الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الَّیْلَ لِبَاسًا
|
اور وہ وہی ہے جس نے تمہارے لیے رات کو اوڑھنا
|
شان باری تعالی
|
25:47
|
|
وَ هُوَ الَّذِیْ جَعَلَ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ خِلْفَةً
|
ور وہی ہے جس نے رات اور دن کو ایک دوسرے کے پیچھے آنے والابنایااُ
|
شان باری تعالی
|
25:62
|
|
اَلَمْ یَرَوْا اَنَّا جَعَلْنَا الَّیْلَ لِیَسْكُنُوْا فِیْهِ وَ النَّهَارَ مُبْصِرًا
|
کیا وہ (لوگ)نہیں دیکھتے کہ ہم نے رات کو بنایا تاکہ وہ اس (رات) میں آرام کر سکیں، اور دن کو روشن (بنایا)؟
|
اللہ کی تخلیق
|
27:86
|
|
قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ جَعَلَ اللّٰهُ عَلَیْكُمُ الَّیْلَ سَرْمَدًا اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ
|
(آپﷺ) کہیں: کیا تم نے دیکھا کہ اگر اللہ تم پر قیامت کے دن تک مسلسل رات ہی بنا دے
|
لوگوں سے سوال
|
28:71
|
|
مَنْ اِلٰهٌ غَیْرُ اللّٰهِ یَاْتِیْكُمْ بِلَیْلٍ تَسْكُنُوْنَ فِیْهِ١ؕ اَفَلَا تُبْصِرُوْنَ
|
تو اللہ کے سوا کون معبود ہے جو تمہیں رات لا دے اُس میں تم آرام کر سکو. کیا پھر بھی تم نہیں دیکھتے ہو؟
|
لوگوں سے سوال
|
28:72
|
|
وَ مِنْ رَّحْمَتِهٖ جَعَلَ لَكُمُ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ
|
اور اُس کی رحمت سے ہے کہ اُس نے تمہارے لیے رات اور دن بنایا
|
اللہ کی رحمت
|
28:73
|
|
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖ مَنَامُكُمْ بِالَّیْلِ وَ النَّهَارِ وَ ابْتِغَآؤُكُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ؕ
|
اور رات اور دن کو تمہارا سونا اوراُس کے فضل سے تمہارا(رزق) تلاش کرنا اُسی کی نشانیوں میں سے ہے
|
اللہ کی نشانیاں
|
30:23
|
|
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ یُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ وَ یُوْلِجُ النَّهَارَ فِی الَّیْلِ
|
کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے
|
سبحان اللہ
|
31:29
|
|
١ؕ سِیْرُوْا فِیْهَا لَیَالِیَ وَ اَیَّامًا اٰمِنِیْنَ
|
.کہ اُن میں خیریت سے رات اور دن کو سفر کرو
|
سبا کے رہنے والے
|
34:18
|
|
وَ قَالَ الَّذِیْنَ اسْتُضْعِفُوْا لِلَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْا بَلْ مَكْرُ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ
|
اور کہیں گے وہ لوگ جو کمزور تھے اُن لوگوں سے جو متکبر تھے: نہیں، رات اور دن کی تدبیریں
|
قرآن پر ایمان
|
34:33
|
|
یُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ وَ یُوْلِجُ النَّهَارَ فِی الَّیْلِ١ۙ
|
وہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے
|
شان باری تعالی
|
35:13
|
|
وَ اٰیَةٌ لَّهُمُ الَّیْلُ١ۖۚ نَسْلَخُ مِنْهُ النَّهَارَ فَاِذَا هُمْ مُّظْلِمُوْنَۙ
|
اور رات ان کے لیے ایک نشانی ہے. ہم اس (رات) سے دن کو کھینچ لیتے ہیں پھر تب! وہ اندھیرے میں رہ جاتے ہیں
|
لوگوں کے لیے سبق
|
36:37
|
|
وَ لَا الَّیْلُ سَابِقُ النَّهَارِ١ؕ وَ كُلٌّ فِیْ فَلَكٍ یَّسْبَحُوْنَ
|
اور نہ ہی رات دن سے آگے بڑھ سکتی ہے. اورسب ایک (مقررہ) دائرے (مدار) میں، وہ تیرتے ہیں
|
لوگوں کے لیے سبق
|
36:40
|
|
وَ بِالَّیْلِ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
|
اور رات کو بھی؛ کیا پھر بھی تمہیں عقل نہیں ہے؟
|
لوطؑ
|
37:138
|
|
١ۚ یُكَوِّرُ الَّیْلَ عَلَى النَّهَارِ وَ یُكَوِّرُ النَّهَارَ عَلَى الَّیْلِ
|
.وہ رات کو دن پر لپیٹ لیتا ہے،اور وہ دن کو رات پرلپیٹ لیتا ہے،
|
سبحان اللہ
|
39:5
|
|
اَمَّنْ هُوَ قَانِتٌ اٰنَآءَ الَّیْلِ سَاجِدًا وَّ قَآئِمًا
|
کیاوہ (شخص)جو فرمانبردار ہورات کی گھڑیوں میں سجدے کرتا اور کھڑا رہتا ہو
|
سبحان اللہ
|
39:9
|
|
اَللّٰهُ الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الَّیْلَ لِتَسْكُنُوْا فِیْهِ وَ النَّهَارَ مُبْصِرًا١ؕ
|
اللہ وہی ہے جس نے تمہارے لیے رات کو بنایا تاکہ تم اُس میں سکون(آرام) کرو،اور دن کو روشن (بنایا).
|
حکم
|
40:61
|
|
وَ مِنْ اٰیٰتِهِ الَّیْلُ وَ النَّهَارُ وَ الشَّمْسُ وَ الْقَمَرُ١ؕ
|
اور رات اور دن اور سورج اور چاند اُس کی نشانیوں میں سے ہیں.
|
شان باری تعالی
|
41:37
|
|
اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِیْ لَیْلَةٍ مُّبٰرَكَةٍ اِنَّا كُنَّا مُنْذِرِیْنَ
|
بے شک ہم نے اس (قرآن)کو ایک مبارک رات میں نازل کیا۔۔۔۔ بے شک! ہم (لوگوں کو) خبردار کرنا چاہتے ہیں۔۔۔۔
|
کتاب کی قسم
|
44:3
|
|
فَاَسْرِ بِعِبَادِیْ لَیْلًا اِنَّكُمْ مُّتَّبَعُوْنَۙ
|
پھر (اُس کے رب نے کہا): میرے بندوں کو راتوں رات لیکر چلے جاؤ. بے شک! تمہارا پیچھا کیا جائے گا
|
فرعون کے بارے
|
44:23
|
|
وَ اخْتِلَافِ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ
|
رات اور دن کا اختلاف
|
(اللہ کی حاکمیت کی)نشانیاں
|
45:5
|
|
وَ مِنَ الَّیْلِ فَسَبِّحْهُ وَ اَدْبَارَ السُّجُوْدِ
|
اور رات کے وقت میں بھی پس اُس کی تسبیح کریں: اور (نماز کے) سجدے ادا کرنے کے بعد بھی(اُس کی تسبیح کریں)
|
آپﷺ کو حکم
|
50:40
|
|
كَانُوْا قَلِیْلًا مِّنَ الَّیْلِ مَا یَهْجَعُوْنَ
|
رات سے کم ہی تھا جو وہ سویا کرتے تھے
|
متقین
|
51:17
|
|
وَ مِنَ الَّیْلِ فَسَبِّحْهُ وَ اِدْبَارَ النُّجُوْمِ
|
اور رات میں بھی پس اُس کی تسبیح کریں، اور تاروں کے غروب ہونے پر بھی (یعنی فجر کو)
|
آپﷺ کو حکم
|
52:49
|
|
یُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ وَ یُوْلِجُ النَّهَارَ فِی الَّیْلِ
|
وہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے، اور وہ دن کو رات میں داخل کرتا ہے
|
شان باری تعالی
|
57:6
|
|
سَخَّرَهَا عَلَیْهِمْ سَبْعَ لَیَالٍ وَّ ثَمٰنِیَةَ اَیَّامٍ١ۙ حُسُوْمًا
|
اُ س(اللہ) نے اُس (آندھی) کو اُن پر سات رات اور آٹھ دن مسلسل مسلط رکھا
|
عاد کے بارے
|
69:7
|
|
قَالَ رَبِّ اِنِّیْ دَعَوْتُ قَوْمِیْ لَیْلًا وَّ نَهَارًاۙ
|
اُس نے کہا: میرے رب! بے شک! میں نے رات دن اپنی قوم کو بلایا ہے
|
نوح ؑ
|
71:5
|
|
قُمِ الَّیْلَ اِلَّا قَلِیْلًاۙ
|
رات کو (عبادت کے لئے) کھڑا رہ، ماسوائے تھوڑے سے حصے کے۔۔۔
|
نبی اکرمﷺ
|
73:2
|
|
اِنَّ نَاشِئَةَ الَّیْلِ هِیَ اَشَدُّ وَطْاً وَّ اَقْوَمُ قِیْلًاؕ
|
بے شک! رات کا اُٹھنا وہ شدیداثر والا اور کہی ہوئی بات سیدھی(یقینی) ہوتی ہے
|
نبی اکرمﷺ
|
73:6
|
|
اِنَّ رَبَّكَ یَعْلَمُ اَنَّكَ تَقُوْمُ اَدْنٰى مِنْ ثُلُثَیِ الَّیْلِ
|
بے شک! آپﷺ کا رب جانتا ہے کہ آپﷺ (کبھی) رات کا دو تہائی کے قریب قیام کرتے ہیں
|
قیام الیل
|
73:20
|
|
١ؕ وَ اللّٰهُ یُقَدِّرُ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ
|
.اور اللہ رات دن کی پیمائش کرتا ہے
|
قیام الیل
|
73:20
|
|
وَ الَّیْلِ اِذْ اَدْبَرَۙ
|
اور رات کی قسم جب یہ پیٹھ پھیرتی(واپس) ہوتی ہے |
قسم
|
74:33
|
|
وَ مِنَ الَّیْلِ فَاسْجُدْ لَهٗ وَ سَبِّحْهُ لَیْلًا طَوِیْلًا
|
اور رات سے(کچھ حصہ) پس اُسی کو سجدہ کریں. اور لمبی رات میں بھی اُس کی تسبیح کریں
|
آپﷺ کو حکم
|
76:26
|
|
وَّ جَعَلْنَا الَّیْلَ لِبَاسًاۙ
|
اور ہم نے رات کو ایک لباس) پردہ (بنایا
|
عظیم خبر کے تناظر
|
78:10
|
|
وَ اَغْطَشَ لَیْلَهَا وَ اَخْرَجَ ضُحٰهَا۪
|
اور اُس (آسمان) کی رات کو تاریک کیا اور اُس کی روشنی نکالی
|
آسمان
|
79:29
|
|
وَ الَّیْلِ اِذَا عَسْعَسَۙ
|
اور رات کی(قسم) جب بند ہوتی ہے
|
قسم
|
81:17
|
|
وَ الَّیْلِ وَ مَا وَسَقَۙ
|
اور رات کی اور جو کچھ وہ اکھٹا کر لیتی ہے
|
قسم
|
84:17
|
|
وَ لَیَالٍ عَشْرٍۙ
|
اور دس راتوں کی
|
قسم
|
89:2
|
|
وَ الَّیْلِ اِذَا یَسْرِۚ
|
اور رات کی جب یہ رخصت ہوتی ہے
|
قسم
|
89:4
|
|
وَ الَّیْلِ اِذَا یَغْشٰهَا۪ۙ
|
اور رات کی قسم جب یہ اُس(سورج) کو ڈھانپ لیتی ہے
|
قسم
|
91:4
|
|
وَ الَّیْلِ اِذَا یَغْشٰىۙ
|
رات کی قسم جب ڈھانپ لیتی ہے
|
قسم
|
92:1
|
|
وَ الَّیْلِ اِذَا سَجٰىۙ
|
اور رات کی جب یہ چھا جاتی ہے
|
قسم
|
93:2
|
|
اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِیْ لَیْلَةِ الْقَدْرِۚۖ
|
بے شک! ہم نے اس (قرآن) کو ایک طاقت والی رات میں نازل کیا ہے
|
قرآن
|
97:1
|
|
وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا لَیْلَةُ الْقَدْرِؕ
|
اورآپﷺ کو کیا خبر کہ طاقت والی رات کیا ہے
|
لیل القدر
|
97:2
|
|
لَیْلَةُ الْقَدْرِ١ۙ۬ خَیْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍؕؔ
|
طاقت والی رات ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے
|
لیل القدر
|
97:3
|