Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹       The Daybreak-113 سورت الفلق         ›Ayah No-2 ایت نمبر
| مِنۡ شَرِّ مَا خَلَقَۙ |
| آسان اُردو | جو (چیزبھی) اُس نے پیدا کی ہے (اُس چیز کی) بُرائی سے؛ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے |
| احمد رضا خان | اس کی سب مخلوق کی شر سے |
| احمد علی | اس کی مخلوقات کے شر سے |
| فتح جالندھری | ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی |
| طاہر القادری | ہر اس چیز کے شر (اور نقصان) سے جو اس نے پیدا فرمائی ہے، |
| علامہ جوادی | تمام مخلوقات کے شر سے |
| ایم جوناگڑھی | ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے |
| حسین نجفی | ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔ |
| M.Daryabadi: | From the evil of that which He hath created, |
| M.M.Pickthall: | From the evil of that which He created; |
| Saheeh International: | From the evil of that which He created |
| Shakir: | From the evil of what He has created, |
| Yusuf Ali: | From the mischief of created things; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے
علمی ایت: ایک ایسی ایت جس میں کوئی حکم نہیں ہوتا یعنی ایسی ایت محکم نہیں ہوتی ہے اور کسی اور ایت سے متاشبہ
ہو بھی سکتی ہے یا نہیں ہو سکتی۔ بنیادی طور پر اس ایت سے انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔