Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹       The Daybreak-113 سورت الفلق         ›Ayah No-3 ایت نمبر
| وَمِنۡ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ |
| آسان اُردو | اور اندھیرے کی برائی سے جب (یہ) چھا جاتا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور رات کی تاریکی کے شر سے جب کہ وہ چھا جائے |
| احمد رضا خان | اور اندھیری ڈالنے والے کے شر سے جب وہ ڈوبے |
| احمد علی | اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ چھا جائے |
| فتح جالندھری | اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے |
| طاہر القادری | اور (بالخصوص) اندھیری رات کے شر سے جب (اس کی) ظلمت چھا جائے، |
| علامہ جوادی | اور اندھیری رات کے شر سے جب اس کا اندھیرا چھا جائے |
| ایم جوناگڑھی | اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے |
| حسین نجفی | اور رات کی تاریکی کے شر سے جبکہ وہ چھا جائے۔ |
| M.Daryabadi: | And from the evil of the darken when it cometh, |
| M.M.Pickthall: | From the evil of the darkness when it is intense, |
| Saheeh International: | And from the evil of darkness when it settles |
| Shakir: | And from the evil of the utterly dark night when it comes, |
| Yusuf Ali: | From the mischief of Darkness as it overspreads; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے
علمی ایت: ایک ایسی ایت جس میں کوئی حکم نہیں ہوتا یعنی ایسی ایت محکم نہیں ہوتی ہے اور کسی اور ایت سے متاشبہ ہو
بھی سکتی ہے یا نہیں ہو سکتی۔ بنیادی طور پر اس ایت سے انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔