اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر          The Daybreak-113 سورت الفلق         Ayah No-4 ایت نمبر

وَمِنۡ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِى الۡعُقَدِۙ‏
آسان اُردو اور (اُن) جادوگرنیوں کی برائی سے جو گرہوں میں پھونک مارتی ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ان جانوں کے شر سے جو (گنڈے کی) گرہوں میں پھونک مارتی ہیں۔
ابو الاعلی مودودی اور گرہوں میں پھونکنے والوں (یا والیوں) کے شر سے
احمد رضا خان اور ان عورتوں کے شر سے جو گرہوں میں پھونکتی ہیں
احمد علی اورگرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے
فتح جالندھری اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے
طاہر القادری اور گرہوں میں پھونک مارنے والی جادوگرنیوں (اور جادوگروں) کے شر سے،
علامہ جوادی اور گنڈوں پر پھونکنے والیوں کے شر سے
ایم جوناگڑھی اور گره (لگا کر ان) میں پھونکنے والیوں کے شر سے (بھی)
حسین نجفی اوران کے شر سے جو گِرہوں میں پھونکے مارتی ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And from the evil of the women blowers upon knots,
M.M.Pickthall: And from the evil of malignant witchcraft,
Saheeh International: And from the evil of the blowers in knots
Shakir: And from the evil of those who blow on knots,
Yusuf Ali: From the mischief of those who practise secret arts;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے
علمی ایت: ایک ایسی ایت جس میں کوئی حکم نہیں ہوتا یعنی ایسی ایت محکم نہیں ہوتی ہے اور کسی اور ایت سے متاشبہ ہو
بھی سکتی ہے یا نہیں ہو سکتی۔ بنیادی طور پر اس ایت سے انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔