Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹       The Daybreak-113 سورت الفلق         ›Ayah No-5 ایت نمبر
| وَمِنۡ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ |
| آسان اُردو | اور حاسد کی برائی سے جب وہ حسد کرتا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے |
| احمد رضا خان | اور حسد والے کے شر سے جب وہ مجھ سے جلے |
| احمد علی | اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے |
| فتح جالندھری | اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے |
| طاہر القادری | اور ہر حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے، |
| علامہ جوادی | اور ہرحسد کرنے والے کے شر سے جب بھی وہ حسد کرے |
| ایم جوناگڑھی | اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وه حسد کرے |
| حسین نجفی | اورحاسد کے شر سے جب وہ حسد کرے۔ |
| M.Daryabadi: | And from the evil of the envier when he envieth. |
| M.M.Pickthall: | And from the evil of the envier when he envieth. |
| Saheeh International: | And from the evil of an envier when he envies." |
| Shakir: | And from the evil of the envious when he envies |
| Yusuf Ali: | And from the mischief of the envious one as he practises envy. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے
علمی ایت: ایک ایسی ایت جس میں کوئی حکم نہیں ہوتا یعنی ایسی ایت محکم نہیں ہوتی ہے اور کسی اور ایت سے متاشبہ ہو
بھی سکتی ہے یا نہیں ہو سکتی۔ بنیادی طور پر اس ایت سے انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔