اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ اِسْرَافَنَا فِیْۤ اَمْرِنَا وَ ثَبِّتْ اَقْدَامَنَا اور ہمارے معاملات (کاموں) میں ہماری زیادتیوں کی معافی دے دے اور ہمارے قدموں کو مضبوط کر معلوماتی ایت 3:147
وَ لَا تَاْكُلُوْهَاۤ اِسْرَافًا وَّ بِدَارًا اَنْ یَّكْبَرُوْا١ؕ اور تم اس(مال) کو اسراف (فضول خرچی) اور جلدی نہ کھاﺅ کہ کہیں وہ (یتیم) بڑے ہو جائیں محکم ایت 4:6
ثُمَّ اِنَّ كَثِیْرًا مِّنْهُمْ بَعْدَ ذٰلِكَ فِی الْاَرْضِ لَمُسْرِفُوْنَ پھر بے شک اُن میں سے بہت زیادہ اس کے بعد بھی ،زمین میں واقعی زیادتی کرنے والے (مسرفین) ہیں منفرد آیت 5:32
وَ لَا تُسْرِفُوْا١ؕ اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الْمُسْرِفِیْنَۙ اوراسراف(فضول خرچ) نہ کرو بے شک! وہ(اللہ) مسرفین کو پسند نہیں کرتاہے آیت کا محکم حصہ 6:141
وَّ كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا وَ لَا تُسْرِفُوْا١ۚ اور کھاﺅاور پیو، اوراسراف(بے جا خرچ) نہ کرو محکم آیت 7:31
١ۚ اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الْمُسْرِفِیْنَ بے شک! وہ (اللہ) مسرفین( یعنی بے جا خرچ کرنے والوں ) کو پسند نہیں کرتا ہے محکم آیت 7:31
بَلْ اَنْتُمْ قَوْمٌ مُّسْرِفُوْنَ نہیں! تم فضول (بہودہ) لوگ ہو لوط کے بارے میں 7:81
كَذٰلِكَ زُیِّنَ لِلْمُسْرِفِیْنَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ ی اسطرح ہم مسرفین کے لیے خوبصورت بنا دیتے ہیں جو وہ (اعمال) کرتے ہیں انسان کی فطرت 10:12
١ۚ وَ اِنَّهٗ لَمِنَ الْمُسْرِفِیْنَ ، اور بے شک! وہ واقعی مسرفین میں سے تھا موسی ہارون 10:83
فَلَا یُسْرِفْ فِّی الْقَتْلِ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ مَنْصُوْرًا پھر وہ (وارث بدلے کے)قتل میں زیادتی نہ کرے. بے شک! اُس (وارث) کی مدد کی جائے گی محکم آیت 17:33
وَ كَذٰلِكَ نَجْزِیْ مَنْ اَسْرَفَ وَ لَمْ یُؤْمِنْۢ بِاٰیٰتِ رَبِّهٖؕ اسطرح ہم جزا (بدلہ) دیتے ہیں (اُس انسان کو) جو حد سے گذر جاتا ہے اور اپنے رب کی آیات پر ایمان نہیں لاتا ہے؛ اللہ کی کتاب سے رد گردانی کرنے والوں کی طرح 20:127
فَاَنْجَیْنٰهُمْ وَ مَنْ نَّشَآءُ وَ اَهْلَكْنَا الْمُسْرِفِیْنَ پھر ہم نے اُن (رسولوں) کو بچا لیا اور اُس کو بھی جس کو ہم نے چاہااور حد سے گذرنے والوں کو ہم نے ہلاک کر دیا۔ پہلے والے رسول 21:9
وَ الَّذِیْنَ اِذَاۤ اَنْفَقُوْا لَمْ یُسْرِفُوْا وَ لَمْ یَقْتُرُوْا اور جوجب وہ خرچ کرتے ہیں ہرگز فضول خرچی اور ہرگز کنجوسی نہیں کرتے ہیں رحمان کے بندے 25:67
وَ لَا تُطِیْعُوْۤا اَمْرَ الْمُسْرِفِیْنَۙ اور تم مسرفین (حد سے بڑھنے والوں) کا حکم نہ مانو قوم ثمود 26:151
بَلْ اَنْتُمْ قَوْمٌ مُّسْرِفُوْنَ نہیں، بلکہ تم (بستی کے لوگو) حدوں سے گزرے ہوئے لوگ(یعنی مسرف) ہو؟ بستی کا قصہ 36:19
قُلْ یٰعِبَادِیَ الَّذِیْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِ (آپﷺ) کہیں: اے میرے بندو! جنہوں نے اپنے آپ پر زیادتی کی ہے! (کہ) اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں رحمت الہی 39:53
١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِیْ مَنْ هُوَ مُسْرِفٌ كَذَّابٌ . بے شک! اللہ اُس(شخص) کو ہدایت نہیں دیتا ہے جو(کہ) وہ اسراف کرتا (حدوں سے بڑھتا) ہو(اور) جھوٹا ہو قوم موسیؑ کے بارے 40:28
كَذٰلِكَ یُضِلُّ اللّٰهُ مَنْ هُوَ مُسْرِفٌ مُّرْتَابُۚۖ اسطرح اللہ اُس کو گمراہ کر دیتا ہے جو(کہ) وہ حدوں سے بڑھنے والا شکی ہو قوم موسیؑ کے بارے 40:34
وَ اَنَّ مَرَدَّنَاۤ اِلَى اللّٰهِ وَ اَنَّ الْمُسْرِفِیْنَ هُمْ اَصْحٰبُ النَّارِ اور بے شک ہماری واپسی اللہ کی طرف ہے اور بے شک حدوں سے بڑھنے والے، وہی جہنم کے ساتھی ہیں قوم موسیؑ کے بارے 40:43
اَفَنَضْرِبُ عَنْكُمُ الذِّكْرَ صَفْحًا اَنْ كُنْتُمْ قَوْمًا مُّسْرِفِیْنَ کیا پھرہم تم سے نصیحت،(قرآن) کو بالکل پرے کر دیں کہ تم حدوں سے بڑھنے والے لوگ ہو؟ کتاب الہی 43:5
مِنْ فِرْعَوْنَ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ عَالِیًا مِّنَ الْمُسْرِفِیْنَ فرعون سے . بے شک! وہ حدوں کو پھلانگنے والوں میں سے ایک جابر تھا بنی اسرائیل 44:31
مُّسَوَّمَةً عِنْدَ رَبِّكَ لِلْمُسْرِفِیْنَ (جن پر) نشان لگے ہوئے آپ کے رب کے ہاں سے مسرفین (حدوں سے بڑھنے والے لوگوں کو تباہ کرنے)کے لئے تاریخی آیت 51:34