Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹        The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت ›Ayah No-34 ایت نمبر
| مُّسَوَّمَةً عِنْدَ رَبِّكَ لِلْمُسْرِفِیْنَ |
| آسان اُردو | (جن پر) نشان لگے ہوئے آپ کے رب کے ہاں سے مسرفین (حدوں سے بڑھنے والے لوگوں کو تباہ کرنے)کے لئے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جن پر حد سے گزرے ہوئے لوگوں کے لیے تمہارے پروردگار کے پاس سے خاص نشان بھی لگا ہوگا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جو آپ کے رب کے ہاں حد سے گزر جانے والوں کے لیے نشان زدہ ہیں" |
| احمد رضا خان | جو تمہارے رب کے پاس حد سے بڑھنے والوں کے لیے نشان کیے رکھے ہیں |
| احمد علی | وہ آپ کے رب کی طرف حدسے بڑھنے والوں کے لیے مقرر ہو چکے ہیں |
| فتح جالندھری | جن پر حد سے بڑھ جانے والوں کے لئے تمہارے پروردگار کے ہاں سے نشان کردیئے گئے ہیں |
| طاہر القادری | (وہ پتھر جن پر) حد سے گزر جانے والوں کے لئے آپ کے رب کی طرف سے نشان لگا دیا گیا ہے، |
| علامہ جوادی | جن پر پروردگار کی طرف سے حد سے گزر جانے والوں کے لئے نشانی لگی ہوئی ہے |
| ایم جوناگڑھی | جو تیرے رب کی طرف سے نشان زده ہیں، ان حد سے گزر جانے والوں کے لیے |
| حسین نجفی | جو آپ(ع) کے پروردگار کی طرف سے نشان زدہ ہیں حد سے بڑھنے والوں کیلئے۔ |
| M.Daryabadi: | Marked, from before thy Lord, for extravagant. |
| M.M.Pickthall: | Marked by thy Lord for (the destruction of) the wanton. |
| Saheeh International: | Marked in the presence of your Lord for the transgressors." |
| Shakir: | Sent forth from your Lord for the extravagant. |
| Yusuf Ali: | "Marked as from thy Lord for those who trespass beyond bounds." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ابراہیم ؑ کے پاس مہمانوں کاآنا