روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَاَعْنَتَكُمْ١ؕ | اور اگر اللہ چاہتا تو تمہیں بوجھل(تکلیف والا) کر دیتا | یتیموں کے بارے میں | 2:220 |
| ١ؕ وَدُّوْا مَا عَنِتُّمْ١ۚ | وہ پسند کرتے ہیں جو تمہیں تکلیف لگتی ہے | ایمان والوں کو بتانا | 3:118 |
| ذٰلِكَ لِمَنْ خَشِیَ الْعَنَتَ مِنْكُمْ١ؕ | تم میں سے اس (انسان) کے لیے ہے جس کو گناہ کرلینے کا ڈر ہو | خادمہ سے نکاح | 4:25 |
| عَزِیْزٌ عَلَیْهِ مَا عَنِتُّمْ | ، اُس پر گراں(بھاری ) ہے جو تمہیں تکلیف لگتی ہے ، | رسولﷺ | 9:128 |
| ١ؕ لَوْ یُطِیْعُكُمْ فِیْ كَثِیْرٍ مِّنَ الْاَمْرِ لَعَنِتُّمْ | .اگر وہ معاملات میں سے تمہاری بہت سی چیزوں کو مان لے، تو تم واقعی مشکل میں پڑ جاؤ؛ | ایمان والوں کو ہدایت | 49:7 |