روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ قَالُوْا كُوْنُوْا هُوْدًا اَوْ نَصٰرٰى تَهْتَدُوْا١ؕ قُلْ بَلْ مِلَّةَ اِبْرٰهٖمَ حَنِیْفًا١ؕ وَ مَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ | اور وہ کہتے ہیں : یہودی یا عیسائی ہو جاﺅتوتم صیح چلو گے( آپؐ )کہیں: نہیں، ( بلکہ ہم مانتے ہیں) ابراہیم ؑ کی ملت (دین، طور طریقہ) ایک حنفی(سیدھا) ہے اور وہ (ابراہیم ؑ) مشرکین میں سے نہیں تھا | ( بنی اسرائیل, اہل کتاب، | 2:135 |
| مَا كَانَ اِبْرٰهِیْمُ یَهُوْدِیًّا وَّ لَا نَصْرَانِیًّا وَّ لٰكِنْ كَانَ حَنِیْفًا مُّسْلِمًا١ؕ | ابراہیم ایک یہودی نہیں تھا، اور نہ ہی ایک عیسائی تھا؛ لیکن ایک سچا (حنفی) مسلمان (فرمانبردار) تھا | اہل کتاب اور ابراہیم | 3:67 |
| قُلْ صَدَقَ اللّٰهُ١۫ فَاتَّبِعُوْا مِلَّةَ اِبْرٰهِیْمَ حَنِیْفًا١ؕ | (آپؐ) کہیں: اللہ سچ فرماتا ہے پھر ابراہیم کے طریقے(دین) کی پیروی کریں جو کہ سچا(حنفی ) تھا | مقام ابراہیم | 3:95 |
| وَّ اتَّبَعَ مِلَّةَ اِبْرٰهِیْمَ حَنِیْفًا١ؕ | اور حضرت ابراہیم ؑ کی ملت(طور طریقہ) کی پیروی کرتا ہے | منفرد آیت | 2:125 |
| اِنِّیْ وَجَّهْتُ وَجْهِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ حَنِیْفًا | بے شک! میں نے اپنا رُخ خالصتا اُسی کی طرف کر دیا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے | ابراہیم ؑ کے بارے | 6:79 |
| دِیْنًا قِیَمًا مِّلَّةَ اِبْرٰهِیْمَ حَنِیْفًا١ۚ | ،(جو) ایک مستحکم (سچا) دین ، حنفی (یکسو)ابراہیم ؑ کا طریقہ ہے، | محکم آیت | 6:161 |
| وَ اَنْ اَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّیْنِ حَنِیْفًا١ۚ | اورکہ (آپؐ) اپنے چہرہ کو دین کے لیے قائم رکھیں حنفی (یکسو ہو کر) ، | آپﷺ نے کہا | 10:105 |
| اِنَّ اِبْرٰهِیْمَ كَانَ اُمَّةً قَانِتًا لِّلّٰهِ حَنِیْفًا١ؕ | بے شک ابراہیمؐ! ایک اُمت(نمونہ) تھا اللہ کے لیے ہی فرمانبردار عقیدے کا پکا (حنفی تھا) | منفرد آیت | 16:120 |
| ثُمَّ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ اَنِ اتَّبِعْ مِلَّةَ اِبْرٰهِیْمَ حَنِیْفًا١ؕ | پھر ہم نے آپؐ کی طرف وحی کی کہ ابراہیم ؐ کے مذہب (ملت) کی پیروی کریں جو عقیدے کا پکا تھا. | نبی اکرمﷺ کو حکم | 16:123 |
| حُنَفَآءَ لِلّٰهِ غَیْرَ مُشْرِكِیْنَ بِهٖ١ؕ | اُس کے ساتھ شریک نہ بنا کراللہ کے ہی ہوکر رہو؛ | حج کے بارے میں | 22:31 |
| فَاَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّیْنِ حَنِیْفًا١ؕ | پھر(آپﷺ)اپنا چہرہ مبارک حنفی (پکے) دین کے لیے ہی سیدھارکھیں. | آپﷺ کو حکم | 30:30 |
| وَ مَاۤ اُمِرُوْۤا اِلَّا لِیَعْبُدُوا اللّٰهَ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ١ۙ۬ حُنَفَآءَ | اور اُنہیں حکم نہیں دیا گیا ماسوائے کہ وہ اللہ ہی کی عبادت کریں اُسی کے لئے دین کو مخلص کر کے، یکسو ہو کر، | اہل کتاب کو | 98:5 |