اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 18-پارہ نمبر                The Believers-23 سورت المومنون  Ayah No-16 ایت نمبر

ثُمَّ اِنَّكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ تُبْعَثُوْنَ
آسان اُردو پھر بے شک تم! قیامت کے دن تمہیں (دوبارہ زندہ)کھڑا کر دیا جائے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر قیامت کے دن تمہیں یقینا دوبارہ زندہ کیا جائے گا۔
ابو الاعلی مودودی پھر اس کے بعد تم کو ضرور مرنا ہے، پھر قیامت کے روز یقیناً تم اٹھائے جاؤ گے
احمد رضا خان پھر تم سب قیامت کے دن اٹھائے جاؤ گے،
احمد علی پھر تم قیامت کے دن اٹھائے جاؤ گے
فتح جالندھری پھر قیامت کے روز اُٹھا کھڑے کئے جاؤ گے
طاہر القادری پھر بیشک تم قیامت کے دن (زندہ کر کے) اٹھائے جاؤ گے،
علامہ جوادی پھر اس کے بعد تم روز هقیامت دوبارہ اٹھائے جاؤ گے
ایم جوناگڑھی پھر قیامت کے دن بلا شبہ تم سب اٹھائے جاؤ گے
حسین نجفی پھر اس کے بعد تم قیامت کے دن اٹھائے جاؤگے۔
=========================================
M.Daryabadi: Then verily on the Day of Judgment ye shall be raised up.
M.M.Pickthall: Then lo! on the Day of Resurrection ye are raised (again).
Saheeh International: Then indeed you, on the Day of Resurrection, will be resurrected.
Shakir: Then surely on the day of resurrection you shall be raised.
Yusuf Ali: Again, on the Day of Judgment, will ye be raised up.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
ایت نمبر 12سے لیکر اس ایت تک انسان کی تخلیق، پھر اُس کا مرنا اور قیامت کو دوبارہ زندہ ہونا، کا موضوع ہے اور یہ ساری ایات کا تسلسل ہے