اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 18-پارہ نمبر                The Believers-23 سورت المومنون  Ayah No-15 ایت نمبر

ثُمَّ اِنَّكُمْ بَعْدَ ذٰلِكَ لَمَیِّتُوْنَؕ
آسان اُردو پھر بے شک! تم (انسان) اس (پیدا ہونے)کے بعد واقعی مرجاتے ہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر اس سب کے بعد تمہیں یقینا موت آنے والی ہے۔
ابو الاعلی مودودی پھر اس کے بعد تم کو ضرور مرنا ہے،
احمد رضا خان پھر اس کے بعد تم ضرور مرنے والے ہو،
احمد علی پھر تم اس کے بعد مرنے والے ہو
فتح جالندھری پھر اس کے بعد تم مرجاتے ہو
طاہر القادری پھر بیشک تم اس (زندگی) کے بعد ضرور مرنے والے ہو،
علامہ جوادی پھر اس کے بعد تم سب مرجانے والے ہو
ایم جوناگڑھی اس کے بعد پھر تم سب یقیناً مر جانے والے ہو
حسین نجفی پھر تم اس کے بعد ضرور مرنے والے ہو۔
=========================================
M.Daryabadi: Then verily, thereafter, ye are sure to die.
M.M.Pickthall: Then lo! after that ye surely die.
Saheeh International: Then indeed, after that you are to die.
Shakir: Then after that you will most surely die.
Yusuf Ali: After that, at length ye will die
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
تخلیقِ انسان اور اُس کی موت کا عمل