اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَّ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَخْرَجَ بِهٖ مِنَ الثَّمَرٰتِ رِزْقًا لَّكُمْ١ۚ اور آسمان سے پانی نازل کیا پھر اُس (پانی) سے پھل نکالے(پیدا کئے جو) تمہارے لیے رزق ہے تمام لوگوں کے بارے میں 2:22
وَ اِنَّ مِنْهَا لَمَا یَشَّقَّقُ فَیَخْرُجُ مِنْهُ الْمَآءُ١ؕ اور بے شک ان(پتھروں) میں سے (کچھ پتھر ایسے) ہیں واقعی جو وہ پھٹ جاتے ہیں پھر اُن میں سے پانی نکلتا ہے بنی اسرائیل کے لیے 2:74
:
:
وَ مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ مِنَ السَّمَآءِ مِنْ مَّآءٍ فَاَحْیَا بِهِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا اور پانی جو اللہ آسمانوں سے نازل کرتاہے پھر اُس(پانی) سے زمین کو اُس کی موت کے بعدزندہ کرنے منفرد ایت 2:164
اَوْ لٰمَسْتُمُ النِّسَآءَ فَلَمْ تَجِدُوْا مَآءً یا تم عورتوں کو چُھوچکے ہو پھر تم پانی نہ پاﺅ نماز کے احکامات 4:43
اَوْ لٰمَسْتُمُ النِّسَآءَ فَلَمْ تَجِدُوْا مَآءً یا تم نے واقعی عورتوں کو چھو لیا ( ہمبستری کر لی) ہوپھر تم پانی نہ پا سکو صلوۃ کے بارے 5:6
وَ هُوَ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً١ۚ اوروہ وہی ہے جو آسمان سے پانی نازل کرتاہے، حمد باری تعالی 6:99
اَنْ اَفِیْضُوْا عَلَیْنَا مِنَ الْمَآءِ کہ ہم پر بھی پانی سے بہا دویا قیامت کے دن 7:50
فَاَنْزَلْنَا بِهِ الْمَآءَ پھر ہم اُس(بادل) سے پانی نازل کرتے ہیں علمی آیت 7:57
وَ یُنَزِّلُ عَلَیْكُمْ مِّنَ السَّمَآءِ مَآءً ، اور تم پر آسمان سے پانی برسایا، جنگ بدر 8:10
كَمَآءٍ اَنۡزَلۡنٰهُ مِنَ السَّمَآءِ جیسے کہ پانی ہم اُس (پانی) کوآسمان سے نازل کرتے ہیں، دنیاوی زندگی کا مثال 10:24
وَّ كَانَ عَرْشُهٗ عَلَى الْمَآءِ اور اُس کا عرش (تخت) پانی پر تھا ۔۔ شان باری تعالی 11:7
قَالَ سَاٰوِیْۤ اِلٰى جَبَلٍ یَّعْصِمُنِیْ مِنَ الْمَآءِ١ؕ اُس (بیٹے) نے کہا: میں کسی پہاڑ کی طرف پناہ لے لوں گا وہ(پہاڑ) مجھے پانی سے بچا لے گا نوحؑ کے بارے 11:43
وَ قِیْلَ یٰۤاَرْضُ ابْلَعِیْ مَآءَكِ ور کہا گیا: اے زمین! اپناپانی نگل لے نوحؑ کے بارے 11:45
وَ یٰسَمَآءُ اَقْلِعِیْ وَ غِیْضَ الْمَآءُ اوراے آسمان! بادلوں سے صاف ہو جا! اورپانی کم کر دیا گیا ا نوحؑ کے بارے 11:45
صِنْوَانٌ وَّ غَیْرُ صِنْوَانٍ یُّسْقٰى بِمَآءٍ وَّاحِدٍ١۫ ملتی جلتی اور غیر ملتی جلتی( جن کو) ایک (ہی طرح کے) پانی سے سیراب کیا جاتا ہے اللہ باری تعالی کی شان اقدس 13:4
اِلَّا كَبَاسِطِ كَفَّیْهِ اِلَى الْمَآءِ ماسوائے جیسے ایک شخص اپنے ہاتھوں کو پانی کی طرف پھیلاتا ہے کہ اللہ کے سوا دوسروں کو پکارنے والے 13:14
اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَسَالَتْ اَوْدِیَةٌۢ بِقَدَرِهَا ہ آسمان سے پانی (بارش) برساتا ہے، پھر نالے (ندیاں) اپنی اسطاعت کے مطابق بہہ نکلتے ہیں شان الہی 13:17
مِّنْ وَّرَآئِهٖ جَهَنَّمُ وَ یُسْقٰى مِنْ مَّآءٍ صَدِیْدٍۙ جہنم اُس (ظالم، سرکش)کے پیچھے ہے اور اُس کو پیپ کاپانی پلایا جائے گا ظالم (جبار) سرکش 14:16
وَ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً اور آسمان سے پانی (بارش) نازل کرتا ہے شان و تعریف الہی 14:32
فَاَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَسْقَیْنٰكُمُوْهُ١ۚ ، پھر ہم آسمان سے پانی (بارش) نازل کرتے ہیں،پھر ہم اس (پانی) کو تمہیں پلاتے ہیں، شان باری تعالی 15:22
هُوَ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً لَّكُمْ وہ ہے جو آسمانوں سے تمہارے لیے پانی نازل کرتا ہے شان باری تعالی 16:10
وَ اللّٰهُ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً اوراللہ، وہ آسمانوں سے پانی(بارش) نازل کرتا ہے شان باری تعالی 16:65
مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ كُلَّمَا خَبَتْ زِدْنٰهُمْ سَعِیْرًا اُن کا ٹھکانہ جہنم ہو گا.جتنی دفعہ وہ (آگ) کم ہو گی توہم اُن کے لیے شعلے(اور) بڑھا دیں گے قرآن کے منکر 17:97
وَ اِنْ یَّسْتَغِیْثُوْا یُغَاثُوْا بِمَآءٍ كَالْمُهْلِ اور اگر وہ پانی مانگیں گے، تو اُنکو پانی سے پلایا جائے گا جیسے (گرم) تانبا قرآن کے کافر 18:29
اَوْ یُصْبِحَ مَآؤُهَا غَوْرًا فَلَنْ تَسْتَطِیْعَ لَهٗ طَلَبًا یا اس (نہر)کا پانی غائب ہو جائے (اور) پھر تجھے ہرگزاُس (پانی) کو لانے کا اختیار نہ ہو دو بندوں کی مثال 18:41
وَّ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءًؕ اور آسمان سے پانی نازل کیا موسیؑ کے بارے 20:53
وَ جَعَلْنَا مِنَ الْمَآءِ كُلَّ شَیْءٍ حَیٍّؕ اَفَلَا یُؤْمِنُوْنَ ، اور ہم نے ہر زندہ چیز کو پانی سے بنایا؟ کیا پھر وہ ایمان نہیں لائیں گے؟ سبحان اللہ 21:30
فَاِذَاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْهَا الْمَآءَ اهْتَزَّتْ وَ رَبَتْ پھرجب ہم اس پر پانی نازل کرتے ہیں، تو یہ تازہ ہو جاتی ہے اور پھولتی ہے بعثت 22:5
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ آسمان سے پانی نازل کرتا ہے شان باری تعالی 22:63
وَ اَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءًۢ بِقَدَرٍ اور ہم آسمان سے ایک پیمائش سے پانی نازل کرتے ہیں، شان الہی 23:18
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَعْمَالُهُمْ كَسَرَابٍۭ بِقِیْعَةٍ یَّحْسَبُهُ الظَّمْاٰنُ مَآءً١ؕ اورجو لوگ کفر کرتے ہیں اُن کے اعمال جیسے ایک صحرا میں ایک سراب ہوں. پیاسا اس (سراب) کو پانی خیال کرے کفر کرنے والے 24:39
وَ اللّٰهُ خَلَقَ كُلَّ دَآبَّةٍ مِّنْ مَّآءٍ١ۚ وراللہ نے ہر جاندار (جانور) کو پانی سے پیدا کیا، شان باری تعالی 24:45
وَ اَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً طَهُوْرًاۙ ، اور ہم آسمان سے پاک پانی نازل کرتے ہیں شان باری تعالی 25:48
وَ هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ مِنَ الْمَآءِ بَشَرًا فَجَعَلَهٗ نَسَبًا وَّ صِهْرًا١ؕ اور وہ وہی ہے جس نے پانی سے بشر(انسان) پیدا کیا پھر اُس کے لیے نسب (خونی رشتہ) اور سسرالی رشتہ بنایا شان باری تعالی 25:54
اَمَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ اَنْزَلَ لَكُمْ مِّنَ السَّمَآءِ مَآءً١ۚ کیا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیااور تمہارے لیے آسمان سے پانی نازل کیا(بہتر نہیں) سوال کیا گیا ہے 27:60
وَ لَمَّا وَرَدَ مَآءَ مَدْیَنَ وَجَدَ عَلَیْهِ اُمَّةً مِّنَ النَّاسِ اور جب وہ مدین کے پانی پرپہنچا تو اُس نے اس پرلوگوں کے ایک گروہ کو پایا موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:23
وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ نَّزَّلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً اور اگر آپﷺ اُن سے پوچھیں: کون ہے جو آسمان سے پانی نازل کرتا ہے، اللہ نے 29:63
وَّ یُنَزِّلُ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَیُحْیٖ بِهِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا اوروہ آسمانوں سے پانی نازل کرتا ہے پھر اس (پانی) سے زمین کو اُس کی موت کے بعد زندہ کر دیتا ہے. اللہ کی نشانیاں 30:24
وَ اَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍ كَرِیْمٍ اور ہم آسمانوں سے پانی نازل کرتے ہیں اور پھر ہم ا س (زمین) میں ہر طرح کی عمدہ نباتات اُگاتے ہیں شان باری تعالی 31:7
ثُمَّ جَعَلَ نَسْلَهٗ مِنْ سُلٰلَةٍ مِّنْ مَّآءٍ مَّهِیْنٍۚ پھر اُس نے اُس (انسان) کی نسل پانی کے ایک بے قدرے (حقیر) قطرے سے بنائی شان الہی 32:8
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّا نَسُوْقُ الْمَآءَ اِلَى الْاَرْضِ الْجُرُزِ کیا وہ(لوگ) نہیں دیکھتے کہ بے شک ہم پانی کو بنجر زمین کی طرف ہانک لے جاتے ہیں لوگوں کی توجہ 32:27
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً١ۚ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ آسمان سے پانی نازل کرتا ہے شان باری تعالی 35:27
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً کیا تم نے دیکھتے بے شک اللہ آسمان سے پانی نازل کرتا ہے شان باری تعالی 39:21
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنَّكَ تَرَى الْاَرْضَ خَاشِعَةً فَاِذَاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْهَا الْمَآءَ اهْتَزَّتْ وَ رَبَتْ١ؕ اور اُس کی نشانیوں میں سے (یہ ہے) کہ تم زمین کو دبی ہوئی (مردہ، خشک) دیکھتے ہو،پھر جب ہم اس پر پانی نازل کر دیتے ہیں تو وہ تازہ اور اُگی ہوئی ہو جاتی ہے شان باری تعالی 41:39
وَ الَّذِیْ نَزَّلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءًۢ بِقَدَرٍ١ۚ فَاَنْشَرْنَا بِهٖ بَلْدَةً مَّیْتًا١ۚ كَذٰلِكَ تُخْرَجُوْنَ اور جو آسمانوں سے پانی ایک مقدار سے نازل کرتا ہے، پھر ہم اس (بارش) سے ایک مردہ شہر(زمین) کو زندہ کرتے ہیں. اسی طرح تم (زمین سے زندہ)نکالے جاؤ گے؛ موت کے بعد زندگی 43:11
فِیْهَاۤ اَنْهٰرٌ مِّنْ مَّآءٍ غَیْرِ اٰسِنٍ١ۚ وَ اَنْهٰرٌ مِّنْ لَّبَنٍ لَّمْ یَتَغَیَّرْ طَعْمُهٗ١ۚ اُس میں بغیر بُو والے پانی کی نہریں ہیں، اور دودھ کی نہریں ہیں، جس کا ذائقہ تبدیل نہیں ہوتا متقین کی جنت 47:15
كَمَنْ هُوَ خَالِدٌ فِی النَّارِ وَ سُقُوْا مَآءً حَمِیْمًا فَقَطَّعَ اَمْعَآءَهُمْ اُ س کی طرح ہیں جو آگ میں ہمیشہ رہے گا اور اُس کو ابلتا ہوا پانی پلایا جائے گا پھر وہ(پانی) اُن (ایسوں) کی آنتوں کو کاٹ ڈالے گا؟ جنت اور آگ میں رہنے والوں کا تقابلی جائزہ 47:15
وَ نَزَّلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً مُّبٰرَكًا فَاَنْۢبَتْنَا بِهٖ جَنّٰتٍ وَّ حَبَّ الْحَصِیْدِۙ اور آسمانوں سے ہم پاکیزہ پانی نازل کرتے ہیں پھر جس سے ہم باغات اور(کاٹے جانے والے) اناج کی فصلیں اُگاتے ہیں شان باری تعالی 50:9
فَفَتَحْنَاۤ اَبْوَابَ السَّمَآءِ بِمَآءٍ مُّنْهَمِرٍ٘ۖ پھر ہم نے آسمان کے دروازے زور دار برستے ہوئے پانی سے کھول دئیے نوحؑ کے بارے 54:11
وَّ فَجَّرْنَا الْاَرْضَ عُیُوْنًا فَالْتَقَى الْمَآءُ عَلٰۤى اَمْرٍ قَدْ قُدِرَۚ اور ہم نے زمین سے چشمے بہا دئیے، پھر پانی پہلے سے طے کردہ ایک معاملے پر جمع ہو گیا نوحؑ کے بارے 54:12
وَ نَبِّئْهُمْ اَنَّ الْمَآءَ قِسْمَةٌۢ بَیْنَهُمْ١ۚ كُلُّ شِرْبٍ مُّحْتَضَرٌ اور اُن کو اعلانیہ بتا دو کہ پانی (اُس اونٹنی اور) ا ُن کے درمیان تقسیم ہو گا. اور ہر پینے کی گواہی ہو گی ثمود 54:28
وَّ مَآءٍ مَّسْكُوْبٍۙ اور بہتا (نکلتا) ہوا پانی دائیں ہاتھ والے ساتھی 56:31
اَفَرَءَیْتُمُ الْمَآءَ الَّذِیْ تَشْرَبُوْنَؕ کیا پھرتم نے پانی کو دیکھا جو تم پیتے ہو؟ ایک سوال کیا گیا 56:68
قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ اَصْبَحَ مَآؤُكُمْ غَوْرًا فَمَنْ یَّاْتِیْكُمْ بِمَآءٍ مَّعِیْنٍ۠ (آپﷺ) کہیں: کیا تم نے دیکھا(سو چا): کہ اگر تمہارا (سارا) پانی غائب ہو جائے،تو پھر کون ہے جو تمہارے پاس بہتا ہواپانی لے آئے؟ سوال 67:30
اِنَّا لَمَّا طَغَا الْمَآءُ حَمَلْنٰكُمْ فِی الْجَارِیَةِۙ بے شک! جب پانی کا (طوفان) چڑھ گیا، تو ہم نے تمہیں ایک کشتی میں سوار کروا دیا طوفان نوحؑ 69:11
وَّ اَنْ لَّوِ اسْتَقَامُوْا عَلَى الطَّرِیْقَةِ لَاَسْقَیْنٰهُمْ مَّآءً غَدَقًاۙ اگر وہ (مشرک) صیح طریقہ پر قائم رہتے ہیں، تو واقعی ہم اُن کو پینے کے لئے کثرت سے پانی عطا کریں گے جنات اور قرآن 72:16
اَلَمْ نَخْلُقْكُّمْ مِّنْ مَّآءٍ مَّهِیْنٍۙ کیا ہم نے تمہیں ایک بے قدرے پانی سے پیدا نہیں کیا ایک سوال 77:20
وَّ جَعَلْنَا فِیْهَا رَوَاسِیَ شٰمِخٰتٍ وَّ اَسْقَیْنٰكُمْ مَّآءً فُرَاتًاؕ اور ہم نے اُس (زمین)میں اونچے پہاڑ بنائے اور تمہیں میٹھا پانی پلایا؟ ایک سوال 77:27
وَّ اَنْزَلْنَا مِنَ الْمُعْصِرٰتِ مَآءً ثَجَّاجًاۙ او ر ہم نے نچڑتے بادلوں سے برستا پانی نازل کیا عظیم خبر کے تناظر 78:14
اَخْرَجَ مِنْهَا مَآءَهَا وَ مَرْعٰهَا۪ اور اُس (اللہ) نے اُس (زمین) سے اس کا پانی نکالا اور اُس کا چارہ نکالا آسمان کی روشنی اور اندھیرا کے بعد 79:31
اَنَّا صَبَبْنَا الْمَآءَ صَبًّاۙ کہ ہم پانی برساتے ہیں پھواروں کی طرح انسان کی توجہ 80:25
خُلِقَ مِنْ مَّآءٍ دَافِقٍۙ وہ ایک اُچھلتے ہوئے پانی سے پیدا کیا گیا ہے انسان کی توجہ 86:6