اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 21-پارہ نمبر              The Prostration-32 سورت السجدۃ Ayah No-8 ایت نمبر

ثُمَّ جَعَلَ نَسْلَهٗ مِنْ سُلٰلَةٍ مِّنْ مَّآءٍ مَّهِیْنٍۚ
آسان اُردو پھر اُس نے اُس (انسان) کی نسل پانی کے ایک بے قدرے (حقیر) قطرے سے بنائی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر اس کی نسل ایک نچوڑے ہوئے حقیر پانی سے چلائی۔
ابو الاعلی مودودی پھر اُس کی نسل ایک ایسے ست سے چلائی جو حقیر پانی کی طرح کا ہے
احمد رضا خان پھر اس کی نسل رکھی ایک بے قدر پانی کے خلاصہ سے
احمد علی پھر اس کی اولاد نچڑے ہوئے حقیر پانی سے بنائی
فتح جالندھری پھر اس کی نسل خلاصے سے (یعنی) حقیر پانی سے پیدا کی
طاہر القادری پھر اس کی نسل کو حقیر پانی کے نچوڑ (یعنی نطفہ) سے چلایا،
علامہ جوادی اس کے بعد اس کی نسل کو ایک ذلیل پانی سے قرار دیا ہے
ایم جوناگڑھی پھر اس کی نسل ایک بے وقعت پانی کے نچوڑ سے چلائی
حسین نجفی پھر اس کی نسل کو ایک حقیر پانی (نطفہ) کے نچوڑ سے قرار دیا۔
=========================================
M.Daryabadi: Then He made his progeny from an extract of water base.
M.M.Pickthall: Then He made his seed from a draught of despised fluid;
Saheeh International: Then He made his posterity out of the extract of a liquid disdained.
Shakir: Then He made his progeny of an extract, of water held in light estimation.
Yusuf Ali: And made his progeny from a quintessence of the nature of a fluid despised:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
اللہ کی شان اور اللہ کی خصوصیات
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے