اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-68 ایت نمبر

اَفَرَءَیْتُمُ الْمَآءَ الَّذِیْ تَشْرَبُوْنَؕ
آسان اُردو کیا پھرتم نے پانی کو دیکھا جو تم پیتے ہو؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اچھا یہ بتاؤ کہ یہ پانی جو تم پیتے ہو۔
ابو الاعلی مودودی کبھی تم نے آنکھیں کھول کر دیکھا، یہ پانی جو تم پیتے ہو
احمد رضا خان تو بھلا بتاؤ تو وہ پانی جو پیتے ہو،
احمد علی بھلا دیکھو تو سہی وہ پانی جو تم پیتے ہو
فتح جالندھری بھلا دیکھو تو کہ جو پانی تم پیتے ہو
طاہر القادری بھلا یہ بتاؤ جو پانی تم پیتے ہو،
علامہ جوادی کیا تم نے اس پانی کو دیکھا ہے جس کو تم پیتے ہو
ایم جوناگڑھی اچھا یہ بتاؤ کہ جس پانی کو تم پیتے ہو
حسین نجفی کیا تم نے کبھی غور کیا ہے کہ وہ پانی جو تم پیتے ہو۔
=========================================
M.Daryabadi: Behold! - the water which ye drink:
M.M.Pickthall: Have ye observed the water which ye drink?
Saheeh International: And have you seen the water that you drink?
Shakir: Have you considered the water which you drink?
Yusuf Ali: See ye the water which ye drink?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عام لوگوں سے سوال