Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          The Morning Star-86 سورت الطارق ›Ayah No-6 ایت نمبر
| خُلِقَ مِنْ مَّآءٍ دَافِقٍۙ |
| آسان اُردو | وہ ایک اُچھلتے ہوئے پانی سے پیدا کیا گیا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اسے ایک اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا کیا گیا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ایک اچھلنے والے پانی سے پیدا کیا گیا ہے |
| احمد رضا خان | جَست کرتے (اوچھلتے ہوئے) پانی سے، ف۵) |
| احمد علی | ایک اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا کیا گیا ہے |
| فتح جالندھری | وہ اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا ہوا ہے |
| طاہر القادری | وہ قوت سے اچھلنے والے پانی (یعنی قوی اور متحرک مادۂ تولید) میں سے پیدا کیا گیا ہے، |
| علامہ جوادی | وہ ایک اُچھلتے ہوئے پانی سے پیدا کیا گیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | وه ایک اچھلتے پانی سے پیدا کیا گیا ہے |
| حسین نجفی | اچھل کر نکلنے والے پانی سے پیدا کیا گیا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | He is created from a water drip-ping, |
| M.M.Pickthall: | He is created from a gushing fluid |
| Saheeh International: | He was created from a fluid, ejected, |
| Shakir: | He is created of water pouring forth, |
| Yusuf Ali: | He is created from a drop emitted- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
انسان کی تخلیق