Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          The Morning Star-86 سورت الطارق ›Ayah No-7 ایت نمبر
| یَّخْرُجُ مِنْۢ بَیْنِ الصُّلْبِ وَ التَّرَآئِبِؕ |
| آسان اُردو | جو پیٹھ اور پسلیوں کے درمیان سے نکلتا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جو پیٹھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جو پیٹھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے |
| احمد رضا خان | جو نکلتا ہے پیٹھ اور سینوں کے بیچ سے |
| احمد علی | جو پیٹھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے |
| فتح جالندھری | جو پیٹھ اور سینے کے بیچ میں سے نکلتا ہے |
| طاہر القادری | جو پیٹھ اور کولہے کی ہڈیوں کے درمیان (پیڑو کے حلقہ میں) سے گزر کر باہر نکلتا ہے، |
| علامہ جوادی | جو پیٹھ اور سینہ کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے |
| ایم جوناگڑھی | جو پیٹھ اور سینے کے درمیان سے نکلتا ہے |
| حسین نجفی | جو ریڑھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | That issueth from between the loins and the breast-bones. |
| M.M.Pickthall: | That issued from between the loins and ribs. |
| Saheeh International: | Emerging from between the backbone and the ribs. |
| Shakir: | Coming from between the back and the ribs. |
| Yusuf Ali: | Proceeding from between the backbone and the ribs: |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
انسان کی تخلیق جس مادے سے ہوئی