Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          The Morning Star-86 سورت الطارق ›Ayah No-8 ایت نمبر
| اِنَّهٗ عَلٰى رَجْعِهٖ لَقَادِرٌؕ |
| آسان اُردو | بے شک! وہ (اللہ) اُس (انسان) کی واپسی(دوبارہ زندہ کرنے) پر بھی واقعی طاقت والا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | بیشک وہ اسے دوبارہ پیدا کرنے پر پوری طرح قادر ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یقیناً وہ (خالق) اُسے دوبارہ پیدا کرنے پر قادر ہے |
| احمد رضا خان | بے شک اللہ اس کے واپس کرینے پر قادر ہے |
| احمد علی | بے شک وہ اس کے لوٹانے پر قادر ہے |
| فتح جالندھری | بےشک خدا اس کے اعادے (یعنی پھر پیدا کرنے) پر قادر ہے |
| طاہر القادری | بیشک وہ اس (زندگی) کو پھر واپس لانے پر بھی قادر ہے، |
| علامہ جوادی | یقینا وہ خدا انسان کے دوبارہ پیدا کرنے پر بھی قادر ہے |
| ایم جوناگڑھی | یقینا وہ خدا انسان کے دوبارہ پیدا کرنے پر بھی قادر ہے |
| حسین نجفی | بےشک وہ (خدا) اس کے لوٹا سکنے (دوبارہ پیدا کرنے) پر قادر ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Verily He is Able to restore him, |
| M.M.Pickthall: | Lo! He verily is Able to return him (unto life) |
| Saheeh International: | Indeed, Allah, to return him [to life], is Able. |
| Shakir: | Most surely He is able to return him (to life). |
| Yusuf Ali: | Surely (Allah) is able to bring him back (to life)! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
یعنی جو انسان کو اسطرح پیدا کر سکتا ہے وہ اُس کو مرنے کے بعد واپس بھی لا سکتا ہے