Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          The Morning Star-86 سورت الطارق ›Ayah No-5 ایت نمبر
| فَلْیَنْظُرِ الْاِنْسَانُ مِمَّ خُلِقَؕ |
| آسان اُردو | پس انسان دیکھے کہ وہ کس سے پیدا کیا گیا تھا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اب انسان کو یہ دیکھنا چاہیے کہ اسے کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر ذرا انسان یہی دیکھ لے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے |
| احمد رضا خان | تو چاہئے کہ آدمی غور کرے کہ کس چیز سے بنا یا گیا |
| احمد علی | پس انسان کو دیکھنا چاہیے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے |
| فتح جالندھری | تو انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وہ کاہے سے پیدا ہوا ہے |
| طاہر القادری | پس انسان کو غور (و تحقیق) کرنا چاہیے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے، |
| علامہ جوادی | پھر انسان دیکھے کہ اسے کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وه کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے |
| حسین نجفی | سو انسان کو دیکھنا چاہیے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے؟ |
| M.Daryabadi: | So let man look - from what is he created. |
| M.M.Pickthall: | So let man consider from what he is created. |
| Saheeh International: | So let man observe from what he was created. |
| Shakir: | So let man consider of what he is created: |
| Yusuf Ali: | Now let man but think from what he is created! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے