روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا حَتّٰى یَتَبَیَّنَ لَكُمُ الْخَیْطُ الْاَبْیَضُ مِنَ الْخَیْطِ الْاَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ | اور کھاﺅاور پیو حتی کہ تمہارے لیے فجر سے سفید دھاری سیاہ دھاری سے واضح ہو جائے | روزوں کے بارے میں ہدایت | 2:187 |
| حَتّٰى یَلِجَ الْجَمَلُ فِیْ سَمِّ الْخِیَاطِ١ؕ | حتی کہ سوئی کے سوراخ سے اونٹ گزر جائے | آیت کا کذب اور تکبر | 7:40 |