اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Reality-69 سورت الحاقۃ Ayah No-23 ایت نمبر

قُطُوْفُهَا دَانِیَةٌ
آسان اُردو اُس کے (پھلوں کے) گھچے (اُس کے) قریب ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جس کے پھل جھکے پڑ رہے ہوں گے۔
ابو الاعلی مودودی جس کے پھلوں کے گچھے جھکے پڑ رہے ہوں گے
احمد رضا خان جس کے خوشے جھکے ہوئے
احمد علی جس کے میوے جھکے ہوں گے
فتح جالندھری جن کے میوے جھکے ہوئے ہوں گے
طاہر القادری جس کے خوشے (پھلوں کی کثرت کے باعث) جھکے ہوئے ہوں گے،
علامہ جوادی اس کے میوے قریب قریب ہوں گے
ایم جوناگڑھی جس کے میوے جھکے پڑے ہوں گے
حسین نجفی جس کے تیار پھلوں کے خوشے جھکے ہوئے ہوں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: Clusters whereof shall be near at hand.
M.M.Pickthall: Whereof the clusters are in easy reach.]
Saheeh International: Its [fruit] to be picked hanging near.
Shakir: The fruits of which are near at hand:
Yusuf Ali: The Fruits whereof (will hang in bunches) low and near.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے بارے میں
دائیں ہاتھ میں جن کو کتاب دی گئی