اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لَا جُنُبًا اِلَّا عَابِرِیْ سَبِیْلٍ حَتّٰى تَغْتَسِلُوْا اور نہ ہی جب تم جنبی (گندے) ہو ماسوائے کہ راستے (سڑک ) پر سفر کررہے ہوحتی کہ تم غسل کر لو نماز کے احکامات 4:43
فَاغْسِلُوْا وُجُوْهَكُمْ وَ اَیْدِیَكُمْ اِلَى الْمَرَافِقِ تو پھر اپنے چہروں کو دھو لیا کرو اور اپنے ہاتھوں کو کہنیوں تک صلوۃ کے بارے 5:6
اُرْكُضْ بِرِجْلِكَ١ۚ هٰذَا مُغْتَسَلٌۢ بَارِدٌ وَّ شَرَابٌ (اور یہ اُس کو کہا گیا) اپنے پاؤں سے(زمین پر) چوٹ لگاؤ. یہ رہا نہانے اور پینے کا ٹھنڈا (چشمہ) ایوبؑ کے بارے 38:42
وَّ لَا طَعَامٌ اِلَّا مِنْ غِسْلِیْنٍۙ نہ ہی کھانا ہے ماسوائے گندگی کے جس کو کتاب باہیں ہاتھ میں دی جاے گی 69:36