اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Reality-69 سورت الحاقۃ Ayah No-36 ایت نمبر

وَّ لَا طَعَامٌ اِلَّا مِنْ غِسْلِیْنٍۙ
آسان اُردو نہ ہی کھانا ہے ماسوائے گندگی کے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور نہ اس کو کوئی کھانے کی چیز میسر ہے۔ سوائے غسلین کے۔
ابو الاعلی مودودی اور نہ زخموں کے دھوون کے سوا اِس کے لیے کوئی کھانا
احمد رضا خان اور نہ کچھ کھانے کو مگر دوزخیوں کا پیپ،
احمد علی اور نہ کھانا ہے مگر زخموں کا دھون
فتح جالندھری اور نہ پیپ کے سوا (اس کے لئے) کھانا ہے
طاہر القادری اور نہ پیپ کے سوا (اُس کے لئے) کوئی کھانا ہے،
علامہ جوادی اور نہ پیپ کے علاوہ کوئی غذا ہے
ایم جوناگڑھی اور نہ سوائے پیﭗ کے اس کی کوئی غذا ہے
حسین نجفی اور نہ ہی اس کے لئے پیپ کے سوا کوئی کھانا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Nor any food save filthy corruption.
M.M.Pickthall: Nor any food save filth
Saheeh International: Nor any food except from the discharge of wounds;
Shakir: Nor any food except refuse,
Yusuf Ali: "Nor hath he any food except the corruption from the washing of wounds,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے بارے میں
بائیں ہاتھ میں کتاب ملنے والے لوگ