Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                    The Reality-69 سورت الحاقۃ ›Ayah No-37 ایت نمبر
| لَّا یَاْكُلُهٗۤ اِلَّا الْخَاطِئُوْنَ۠ |
| آسان اُردو | نہیں کھاتے اُس کو ماسوائے گناہ گار |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جسے گنہگاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جسے خطا کاروں کے سوا کوئی نہیں کھاتا |
| احمد رضا خان | اسے نہ کھائیں گے مگر خطاکار |
| احمد علی | اسے سوائے گناہگاروں کے کوئی نہیں کھائے گا |
| فتح جالندھری | جس کو گنہگاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا |
| طاہر القادری | جسے گنہگاروں کے سوا کوئی نہ کھائے گا، |
| علامہ جوادی | جسے گنہگاروں کے علاوہ کوئی نہیں کھاسکتا |
| ایم جوناگڑھی | جسے گناه گاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا |
| حسین نجفی | جسے خطا کاروں کے سوا اور کوئی نہیں کھاتا۔ |
| M.Daryabadi: | None shall eat it but the sinners. |
| M.M.Pickthall: | Which none but sinners eat. |
| Saheeh International: | None will eat it except the sinners. |
| Shakir: | Which none but the wrongdoers eat. |
| Yusuf Ali: | "Which none do eat but those in sin." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے بارے میں
بائیں ہاتھ میں کتاب ملنے والے لوگ