Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                    The Reality-69 سورت الحاقۃ ›Ayah No-38 ایت نمبر
| فَلَاۤ اُقْسِمُ بِمَا تُبْصِرُوْنَۙ |
| آسان اُردو | پھر نہیں! میں قسم کھاتا ہوں ہر اُس(چیز) کی جو تم دیکھتے ہو |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اب میں قسم کھاتا ہوں اس کی بھی جسے تم دیکھتے ہو۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں اُن چیزوں کی بھی جو تم دیکھتے ہو |
| احمد رضا خان | تو مجھے قسم ان چیزوں کی جنہیں تم دیکھتے ہو، |
| احمد علی | سو میں ان چیزوں کی قسم کھاتا ہوں جو تم دیکھتے ہو |
| فتح جالندھری | تو ہم کو ان چیزوں کی قسم جو تم کو نظر آتی ہیں |
| طاہر القادری | سو میں قَسم کھاتا ہوں ان چیزوں کی جنہیں تم دیکھتے ہو، |
| علامہ جوادی | میں اس کی بھی قسم کھاتا ہوں جسے تم دیکھ رہے ہو |
| ایم جوناگڑھی | پس مجھے قسم ہے ان چیزوں کی جنہیں تم دیکھتے ہو |
| حسین نجفی | پس نہیں! میں قَسم کھاتا ہوں ان چیزوں کی جن کو تم دیکھتے ہو۔ |
| M.Daryabadi: | I swear by that which ye see. |
| M.M.Pickthall: | But nay! I swear by all that ye see |
| Saheeh International: | So I swear by what you see |
| Shakir: | But nay! I swear by that which you see, |
| Yusuf Ali: | So I do call to witness what ye see, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت