Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                    The Reality-69 سورت الحاقۃ ›Ayah No-39 ایت نمبر
| وَ مَا لَا تُبْصِرُوْنَۙ |
| آسان اُردو | اور جو تم نہیں دیکھتے ہو |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور اس کی بھی جسے تم نہیں دیکھتے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اُن کی بھی جنہیں تم نہیں دیکھتے |
| احمد رضا خان | اور جنہیں تم نہیں دیکھتے |
| احمد علی | اوران کی جو تم نہیں دیکھتے |
| فتح جالندھری | اور ان کی جو نظر میں نہیں آتیں |
| طاہر القادری | اور ان چیزوں کی (بھی) جنہیں تم نہیں دیکھتے، |
| علامہ جوادی | اور اس کی بھی جس کو نہیں دیکھ رہے ہو |
| ایم جوناگڑھی | اور ان چیزوں کی جنہیں تم نہیں دیکھتے |
| حسین نجفی | اور ان کی جن کو تم نہیں دیکھتے۔ |
| M.Daryabadi: | And that which ye see not. |
| M.M.Pickthall: | And all that ye see not |
| Saheeh International: | And what you do not see |
| Shakir: | And that which you do not see. |
| Yusuf Ali: | And what ye see not, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے