اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Reality-69 سورت الحاقۃ Ayah No-40 ایت نمبر

اِنَّهٗ لَقَوْلُ رَسُوْلٍ كَرِیْمٍۚۙ
آسان اُردو کہ بے شک! وہ (قرآن) واقعی ایک عزت والے رسول (فرشتے)کا لفظ ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہ یہ (قرآن) ایک معزز پیغام لانے والے کا کلام ہے۔
ابو الاعلی مودودی یہ ایک رسول کریم کا قول ہے
احمد رضا خان بیشک یہ قرآن ایک کرم والے رسول سے باتیں ہیں
احمد علی کہ بے شک یہ (قرآن) رسول کریم کی زبان سے نکلا ہے
فتح جالندھری کہ یہ (قرآن) فرشتہٴ عالی مقام کی زبان کا پیغام ہے
طاہر القادری بے شک یہ (قرآن) بزرگی و عظمت والے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا (منزّل من اللہ) فرمان ہے، (جسے وہ رسالۃً اور نیابۃً بیان فرماتے ہیں)،
علامہ جوادی کہ یہ ایک محترم فرشتے کا بیان ہے
ایم جوناگڑھی کہ بیشک یہ (قرآن) بزرگ رسول کا قول ہے
حسین نجفی بےشک یہ (قرآن) ایک معزز رسول(ص) کا کلام ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: That it is surely the speech brought by messenger honourable.
M.M.Pickthall: That it is indeed the speech of an illustrious messenger.
Saheeh International: [That] indeed, the Qur'an is the word of a noble Messenger.
Shakir: Most surely, it is the Word brought by an honored Apostle,
Yusuf Ali: That this is verily the word of an honoured messenger;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کے متعلق
یعنی جبریل ؑ کے ذریعے آنے والا لفظ ہے
ایت نمبر 43 کے مطابق ہُو کا ضمیر قران کی طرف ہے